28 Nov 2024
فلسطین کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، حزب اللہ
حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس نے اسرائیل پر فتح حاصل کی ہے۔
28 Nov 2024
آئی سی سی سے رابطہ ہے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، محسن نقوی
وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے رات گئے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا
28 Nov 2024
کراچی میں ملزمان شہری سے 55 لاکھ چھین کر باآسانی فرار
فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح ملزمان نے 5 سیکنڈزمیں 55 لاکھ کی ڈکیتی کی واردات کی انجام دی
28 Nov 2024
اسلام آباد میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ
ریکٹر اسکیل پر شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے
28 Nov 2024
پی ٹی آئی رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی سے منہ موڑ کیا، کوئی رہنما ملاقات کیلیے جیل نہ پہنچا
آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن تھا، وقت ختم ہونے تک کوئی بھی ملاقاتی نہیں پہنچا، ذرائر
28 Nov 2024
وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی حمایت کردی
حکومت کا اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کن قدم اٹھانے کا عندیہ
28 Nov 2024
پی ٹی آئی کا جمعے کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے اہم فیصلے کرلیے
28 Nov 2024
اسلام آؓباد احتجاج میں ناکامی کے بعد فضل الرحمان کی پی ٹی آئی کو بڑی پیش کش
تحریک انصاف سیاسی جماعت ہے اُسے بھی دیگر کی طرح آزادی ملنی چاہیے، سربراہ جے یو آئی
28 Nov 2024
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتیں ہوئیں، ڈاکٹر کو بات کرنے سے روکا گیا، برطانوی اخبار
دی گارڈین نے ڈاکٹرز سے کی گئی بات چیت کو شائع کر دیا
28 Nov 2024
بڑا فیصلہ، کرم میں امن و امان کیلیے قانون نافذ کرنے والے ادارے تعینات ہوں گے
وزیراعلی کے پی کی زیر صدارت اہم اجلاس میں بڑے فیصلے
28 Nov 2024
نرگس نے الزامات لگانے پر ساتھی فنکارہ کیخلاف ایف آئی اے میں درخواست دے دی
نرگس نے مریم حسین اور عابدہ عثمانی کے خلاف ایف آئی اے میں ہتک عزت کی درخواست دائر کردی
28 Nov 2024
کراچی میں مزید 2 نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل، تعداد 103 تک پہنچ گئی
بن قاسم اور سکھن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوئے
28 Nov 2024
بلوچستان طالب علم اغوا کیس میں 13ویں روز پیشرفت، 2 گرفتار
مصور کاکڑ کی عدم بازیابی پر احتجاجی مظاہرہ جاری
27 Nov 2024
خیبرپختونخوا میں پولیو کے متاثرہ کیسز کی تعداد 15 ہوگئی
متاثرہ بچے کے ماحولیاتی نمونے قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو بھیجے گئے تھے۔
27 Nov 2024
پی ٹی آئی پر جلد پابندی لگے گی اور بشری بی بی گرفتار ہوں گی، فیصل واؤڈا
پی ٹی آئی کے مخلص لوگ پی ٹی آئی پاکستان بنائیں گے، گنڈا پور گرفتار نہیں ہوں گے، گنڈا پور