9 Jan 2024
پی ٹی آئی کے کن امیدواروں کے کاغذات منظور ہوگئے؟
عثمان ڈار کی والدہ سمیت کئی رہنماؤں کے مسترد کیے گئے کاغذات ٹریبونل نے منظور کرلیے
9 Jan 2024
بنوں میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید تین زخمی
پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور زخمی بھی ہوا
9 Jan 2024
سونا غریب کی پہنچ سے مزید دور ہوگیا، قیمت میں آج بھی اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے باعث پاکستان میں بھی بھاؤ بڑھ گیا
9 Jan 2024
کورونا کی خطرناک قسم پاکستان پہنچ گئی، کیسز کی تصدیق
ٹیسٹ مثبت آنے والے مسافروں کو گھر بھیج دیا گیا، محکمہ صحت
9 Jan 2024
عمران خان کیخلاف 9 مئی کے 12 مقدمات، عدالت نے فیصلہ سنادیا
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نے فیصلہ سنایا
9 Jan 2024
بھارت میں سمندر کے اندر ٹرین چلانے کا منصوبہ مکمل
اس ٹرین سروس کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا ہے، ریاستی حکومت
9 Jan 2024
دی اکانومسٹ آرٹیکل: عمران خان جیل میں کس طرح سے جدید ٹیکنالوجی استعمال کررہے ہیں؟
آرٹیکل پورا میں نے نہیں لکھا بلکہ یہ مصنوعی ذہانت کی مدد سے لکھا گیا، عمران خان
9 Jan 2024
ماہرہ خان کے پاؤں میں تین جگہ سے فریکچر
ماہرہ خان نے اپنے ساتھ چند روز قبل پیش آئے واقعے سے متعلق سب کو بتا دیا
9 Jan 2024
بھارت میں مغل دور کی مسجد میں اذان دینے اور نماز پڑھنے پر 21 سالہ نوجوان گرفتار
یوپی میں قائم یہ مسجد 300 سال قدیم بتائی جاتی ہے
9 Jan 2024
پاکستانی اداکارہ مائرہ خان نے حجاب کو ترقی میں ’رکاوٹ‘ قرار دے دیا
حجاب پہنا تو میرا شوبز کیریئر ختم ہوسکتا ہے، مائرہ خان
9 Jan 2024
نامور کرکٹر کی سیاسی فتح ملتے ہی نوجوان کے منہ پر تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئی
اس ویڈیو میں کرکٹر کو ایک نوجوان کو تھپڑ مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
9 Jan 2024
پاکستان کی خاتون پولیو ورکر نے اپنے کام سے ہزاروں لوگوں کے دل جیت لیے
سخت موسم اور شدید سردی کے باوجود بھی پولیو ورکر نے گھر گھر جاکر انسداد پولیو کے قطرے پلائے
8 Jan 2024
گوجرانوالہ، فجر کی نماز کے بعد والد شوروم پہنچے تو دل دہلا دینے والا منظر دیکھا
دوسری شادی کرنے والی 24 سالہ لڑکی کی جھلسی ہوئی لاش والد کے فرنیچر شوروم سے برآمد
8 Jan 2024
’بادشاہ بھائی، آپ کا پروگرام تو وڑ گیا‘
ہانیہ عامر نے نوجوان کے ساتھ رومانوی تصویر شیئر کردی