29 Dec 2023
میٹرک طالب علم کے ساتھ غیر اخلاقی تصاویر پر خاتون پرنسپل کو سزا
خاتون پرنسپل کی مطالعاتی دورے کے دوران میٹرک طالب علم کے ساتھ تصاویر وائرل ہوئیں تھیں
29 Dec 2023
راکھی ساونت کا اچھا شوہر ملنے تک شادیاں کرنے کا اعلان
جب تک اچھا شوہر نہیں ملے گا شادیاں کرتی رہوں گی، اداکارہ کا انٹرویو
29 Dec 2023
الیکشن کمیشن نے نگراں حکومت پر پابندی عائد کردی
الیکشن کمیشن نے نگراں حکومت کو نجکاری کا عمل فوری روکنے کا حکم دے دیا
29 Dec 2023
بھٹو خاندان کرپٹ اور جرائم پیشہ ہے، عمران خان کا سندھ کے نوجوانوں کے نام خصوصی پیغام
سندھ کے لوگ اور بالخصوص نوجوان 8 فروری کو باہر نکلیں، عمران خان
29 Dec 2023
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول پھر تبدیل کردیا
امیدواروں کی اسکروٹنی 13 جنوری تک ہوگی، اعلامیہ الیکشن کمیشن
29 Dec 2023
پاکستان اور ریاست طیبہ کا قیام کلمے کے نام پر وجود میں آنا اتفاق نہیں ہے، آرمی چیف
سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جارہا ہے کہ ریاست اپنا وجود کھورہی ہے، جنرل سید عاصم منیر
29 Dec 2023
ایم ایس دھونی پاکستانی کھانوں کے دیوانے نکلے، ویڈیو وائرل
دھونی نے مشورہ دیا کہ آپ کو مزیدار کھانوں کیلیے پاکستان جانا چاہیے
29 Dec 2023
جہاز میں 24 سال تک صفائی کرنے والا ملازم پائلٹ بن گیا
ابوبکر کا تعلق نائیجیریا سے ہے جس نے اپنا خواب پورا کر کے دنیا کو ایک نیا سبق دے دیا
29 Dec 2023
پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد، مراد سعید بھی شامل
ریٹرننگ افسران نے سوات سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے سابق اراکین اسمبلی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے
29 Dec 2023
فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی رہائی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا
خدیجہ شاہ کی آج بھی جیل سے رہائی ممکن نہیں ہے، جیل حکام
29 Dec 2023
مہنگائی کا جن پھر بے قابو، ایک ہفتے میں درجن سے زیادہ ضروری اشیا مہنگی
ایک ہفتے کے دوران 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا
29 Dec 2023
نیپرا نے کراچی والوں پر بجلی بم گرادیا، فی یونٹ قیمت میں مزید اضافہ
وفاقی حکومت کی درخواست پر نیپرا نے فی یونٹ قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کیا
29 Dec 2023
شاہین اور عامر نے آسٹریلوی بیٹنگ لائن اڑا کر رکھ دی، پاکستان کو جیت کا ہدف مل گیا
عامر جمال اور شاہین آفریدی کی تباہ کن بولنگ کے باعث کینگروز 262 پر ڈھیر
29 Dec 2023
بی جے پی رہنما کی بس کو حادثہ، مسافر جلکر بھسم ہوگئے
حادثے میں 13 مسافر جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہوئے جن میں سے 9 کی حالت تشویشناک ہے
29 Dec 2023
نور بخاری نے سیاسی میدان میں قدم رکھ دیا، ترین پارٹی سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
نور بخاری اس سے قبل سابق خاتون اول کو اپنا مرشد مانتی اور ماں سے بھی بڑا درجہ دیتی تھیں