14 Dec 2024
بابر اعظم نے عثمان خواجہ کی فاؤنڈیشن کو ٹیسٹ جرسی عطیہ کر دی
سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو اپنی شرٹ خواجہ فاؤنڈیشن کے لیے دی
14 Dec 2024
اسرائیلی حملوں کے باعث اللاذقیہ بندرگاہ پر شامی جنگی بحری جہاز ڈوب گئے
صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شام میں بری اور بحری فوجی اہداف پر سینکڑوں حملے کیے ہیں۔
13 Dec 2024
دقیانوسی سوچ سے نبردآزما کراچی کی 17 سالہ کک باکسر
رابعہ کی عمر 17 سال اور وہ اس شعبے میں ملک کا نام روشن کرنا چاہتی ہیں
13 Dec 2024
جعلی ایم بی اے ڈگری پر ڈی جی نادرا نوکری سے برطرف
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)نے ایک انکوائری کی جس میں نادرا سے حاصل کردہ معلومات کی تصدیق کی گئی۔
13 Dec 2024
عماد وسیم کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
34 سالہ کرکٹر نے اپنے کیرئیر کی عکاسی کرتے ہوئے پاکستان کی نمائندگی کرنے کے اپنے وقت کو ایک اعزاز قرار دیا
13 Dec 2024
رشمیکا مندانا کا سلمان خان سے متعلق انتہائی اہم انکشاف
سلمان خان کے ساتھ اپنے کام کے تجربے کو بیان کرتے ہوئے رشمیکا کا کہنا تھا کہ 'یہ بالکل ایک خواب کی تعبیر جیسا ہے
13 Dec 2024
سائرہ یوسف نے دوسری شادی سے متعلق کیا کہا؟
سائرہ یوسف نے طلاق کے بعد خواتین پر دوسری شادی کرنے کے دبائو کے بارے میں بات کی۔
13 Dec 2024
پی سی بی کا فیوزن فارمولا منظورکرلیا گیا ، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 سال تک بھارت میں شیڈول آئی سی سی ایونٹس کے لیے فیوژن ماڈل پیش کیا تھا۔
13 Dec 2024
24 نومبر کریک ڈاؤن، وزیراعظم کے خلاف کارروائی کی درخواست دائر
درخواست میں وزیر دفاع، وزیر اطلاعات، وزیر داخلہ سمیت دیگر کیخلاف کارروائی کی استدعا کی گئی ہے
13 Dec 2024
ملک میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار روپے کم ہوئی۔
13 Dec 2024
پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے جنوبی افریقا کا اہم کھلاڑی باہر
جنوبی افریقا نے اس ون ڈے سیریز کے لیے اپنے سب سے مضبوط اسکواڈ کا انتخاب کیا ہے۔
13 Dec 2024
ریڈبال کوچ جیسن گلیسپی مستعفیٰ، عاقب جاوید عبوری ہیڈکوچ مقرر
جیسن گلیسپی نے ٹم نیلسن کے معاہدے میں توسیع نہ ہونے پر جنوبی افریقہ نہ جانے کا فیصلہ کیا
13 Dec 2024
تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 9 افراد ہلاک، 6 لاپتہ
کوسٹ گارڈز نے اب تک 27 افراد کوبچا لیا ہے جو خراب موسم کی وجہ سیٹوٹ جانے والی کشتی میں سوار تھے۔
13 Dec 2024
ملک میں رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 63 ہوگئی
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے پاکستان میں مزید 4 پولیو کیسز کی تصدیق کی ہے۔
13 Dec 2024
روس، افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کے قریب پہنچ گیا
روس کی انٹرفیکس نیوز ایجنسی نے بتایا کہ پارلیمنٹ کے ایوان زیریں، ڈوما نے اس سلسلے میں تین ضروری بلز میں سے پہلے بل کی منظوری دے دی۔