























22 Jan 2025
صارم قتل کیس میں بڑی پیشرفت کا امکان، پولیس کس چیز کا انتظار کررہی ہے؟
پولیس کو مقتول اور ملزمان کے ڈی این اے رپورٹ کا انتظار ہے
22 Jan 2025
کراچی میں سال کے 20 روز میں 15 بچے اور 16 سالہ لڑکی اغوا
گلشن اقبال سے لڑکی کو اغوا کیا گیا، جس کا مقدمہ درج ہوگیا ہے
22 Jan 2025
غزہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں میں مزید فلسطینیوں کی شہادتیں
اسرائیل کے وزیر اعظم نے ان حملوں کو اہم کارروائی قرار دیا ہے
22 Jan 2025
بھارت کا 18 ہزار شہریوں کو امریکا سے واپس بلانے کا فیصلہ
ٹرمپ نے ایگزیکیٹیو آرڈر پر دستخط کردیے
22 Jan 2025
بھارت کا امریکا میں موجود 18 ہزار غیرقانونی شہریوں کو واپس بلانے کا فیصلہ
ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے
22 Jan 2025
لاہور میں گولڈ میڈلسٹ ایم فل کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی
لڑکی کی مدعیت میں ایف آئی آر درج
21 Jan 2025
غزہ کی پٹی، 180 امدادی ٹرکوں کی آمد ، ایندھن کے 8 ٹرک شامل
مصر کے صوبے شمالی سینا میں ہسپتالوں کے اندر ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا
21 Jan 2025
حماس کا 7 اکتوبر کا حملہ، اسرائیلی فوج کے سربراہ مستعفی
انہوں نے فوج کی حالیہ کامیابیوں کے باوجود مستعفی ہونے کے اپنے فیصلے کا اظہار کیا۔
21 Jan 2025
بیوی کے ہراساں کرنے پر شوہر نے زندگی کا خاتمہ کرلیا
ریاست مدھیا پردیش کے رائے گڑھ ضلع کے بیاورا ٹان میں اپنے گھر میں چھت کے پنکھے سے لٹک کر مذکورہ شخص نے خودکشی کرلی۔
21 Jan 2025
ثانیہ مرزا کی اماراتی بزنس ٹائیکون عدیل ساجن سے قربتوں کی خبریں سامنے آنے لگیں
بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ دبئی میں مقیم ثانیہ مرزا ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں،
21 Jan 2025
ترکیہ کے ہوٹل میں خوفناک آگ، 66 افراد لقمہ اجل بن گئے
ریزورٹ واقعے میں تقریباً 51افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
21 Jan 2025
انگلش کرکٹر جیمز ونس ای سی بی کے دہرے معیار پر پھٹ پڑے
جیمز ونس نے اپنے ملک کے کرکٹ بورڈ سے سوال کیا آئی پی ایل کی اجازت کیوں؟ پی ایس ایل کی کیوں نہیں؟
21 Jan 2025
شعیب ملک اور ثنا جاوید کی دوحا میں ریمپ کی ویڈیو وائرل
دوحا کے اس ایونٹ میں شوبز اور فیشن انڈسٹری کے کئی نامور چہرے شامل تھے
21 Jan 2025
کرم میں قیام امن کیلئے آپریشن، متعدد بنکرز مسمار کر دیئے گئے
متاثرین کے لیے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے اشیائے خورونوش بھیجنے کا سلسلہ بھی جاری رہا۔