11 Mar 2024
شاہد آفریدی نے بھارتی خاتون مداح کی خواہش پوری کردی
کیا دوسروں کی طرح میری خواہش بھی پوری ہوگی اور مجھے آپ سے اچھی امید ہے
11 Mar 2024
سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے برقرار
فی تولہ چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی
11 Mar 2024
ماہ رمضان کی آمد: اسرائیل نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا
اسرائیلی پابندی کے باوجود متعدد فلسطینی نماز تراویح کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے میں کامیاب رہے
11 Mar 2024
محمد عامر کو اسٹیڈیم میں موجود شخص نے کیا کہا کہ طیش میں آگئے؟
بعدازاں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آفیشلز محمد عامر کو انکلوژرز سے دور لے گئے
11 Mar 2024
بریکنگ نیوز، پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
لاہور سمیت دیگر علاقوں میں چاند نظر آگیا
11 Mar 2024
امریکی مصنف جیفری شان کنگ اور اہلیہ نے اسلام قبول کرلیا
شان کنگ ڈیموکریٹک پارٹی سے وابستہ تحریکوں کی حمایت کے لیے شہرت رکھتے ہیں
11 Mar 2024
پی ایس ایل 9: دو کھلاڑیوں اور ایک ٹیم پر جرم ثابت
نسیم شاہ اور سکندر رضا جبکہ ملتان سلطانز پر جرم ثابت ہونے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے
11 Mar 2024
کراچی میں ڈاکو راج، 2 ماہ میں 15 ہزار سے زائد شہری لٹ گئے
دو ماہ کے دوران 37 شہری جانوں سے گئے
11 Mar 2024
الیکشن میں خود پر گڑ بڑ کے الزامات پر چیف جسٹس کا سخت ردعمل
چیف جسٹس نے کہا کہ ایک کمشنر کے بیان پر سب نے بغیر تصدیق کے خبر چلا دی
11 Mar 2024
پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان
پاکستان میں چاند کی تلاش کیلیے رویت ہلال کمیٹی آج بیٹھے گی
11 Mar 2024
18 رکنی کابینہ اراکین کے نام منظوری کے لیے صدر زرداری کو ارسال
کابینہ میں ایک خاتون شامل ہوں گی، ایم کیو ایم کے خالد مقبول وزیر ہوں گے جبکہ محسن نقوی بھی وفاق میں اہم ذمہ داری سنبھالیں گے
11 Mar 2024
پاکستانی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 کلو دودھ پیدا کر کے عالمی ریکارڈ بنا لیا
منڈی بہاؤ الدین کی مستانہ سے بھارتی بھینس کا ریکارڈ توڑا
10 Mar 2024
رمضان کی آمد آمد، پھل اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
کراچی میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں بڑھنے سے شہری پریشانی کا شکار ہیں۔