31 Jan 2024
عمران خان اور شاہ محمود کو سزا، کراچی کے عوام کیا کہتے ہیں؟
اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی۔
31 Jan 2024
دم والا پانی میرا اور پیر صاحب کا روحانی معاملہ ہے، راحت فتح علی
لوگوں نے میرے مقدس رشتے اور بوتل کا مذاق بنایا ہے، گلوکار کی گفتگو
31 Jan 2024
دو فیصلوں کے بعد عدالتی نظام دفن ہوگیا، علیمہ خان
ہمارے وکلا ہمیں جواب دیں انہوں نے کہا تھا بار کونسلز اور اسوسی ایشنز انصاف کے لیے کھڑی ہوں گی، گفتگو
31 Jan 2024
پی ٹی آئی نے باجوڑ میں امیدوار کے قتل کی ذمہ داری کس پر ڈالی؟
امیدواروں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے، تحریک انصاف
31 Jan 2024
الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا
ضمنی الیکشن کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا
31 Jan 2024
باجوڑ میں پی ٹی آئی کا نوجوان امیدوار قاتلانہ حملے میں جاں بحق
فائرنگ کا واقعہ صدیق آباد میں پیش آیا، تین افراد زخمی بھی ہوئے
31 Jan 2024
سراج الحق کا عمران خان کو سزا دینے کی مخالفت، فیصلے پر اظہار تشویش
ملکی معاملات میں امریکی مداخلت 76 سالوں سے ہے، سراج الحق
31 Jan 2024
عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کس نے دائر کیا؟
عمران خان اور بشری بی بی کو عدالت نے 10، 10 سال قید کی سزا سنادی
31 Jan 2024
خان صاحب کی کمزوری نہیں بنوں گی، بشری بی بی کا گرفتاری سے قبل بیان
عدالتی فیصلے کے بعد بشری بی بی نے خود اڈیالہ جیل جاکر گرفتاری دی
31 Jan 2024
اسرائیل کی غزہ میں 2 ہزار قبروں کی بے حرمتی، لاشیں نکال کر ساتھ لے گئے
اسرائیلی فورسز کی مغویوں کی تلاش کیلیے قبرستانوں کو کھودنے اور مردے نکالنے کی بھی تصدیق
31 Jan 2024
عاطف اسلم 7 سال بعد بالی ووڈ میں اپنی آواز کا جادو جگانے کیلیے تیار
عاطف اسلم نئی آنے والی بالی ووڈ فلم میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کی تصدیق
31 Jan 2024
توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو 14، 14 سال قید
عدالت نے دونوں پر کروڑوں روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا
31 Jan 2024
نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا، اسٹیٹ بینک نے طلبا کو خوش خبری سنادی
اسٹیٹ بینک نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن متعارف کرانے کیلیے انعامی مقابلے کا اعلان کردیا
31 Jan 2024
نوجوانوں کو بچانے کیلیے ای سگریٹ پر پابندی عائد
پابندی کے باوجود مارکیٹوں میں اس کی خرید و فروخت بڑھ گئی ہے، تحقیق
31 Jan 2024
سائفر کیس میں عمران خان کو سزا پر امریکا کا مؤقف سامنے آگیا
محکمہ خارجہ کے ترجمان نے امریکی صحافی کے سوال کا جواب دیا