24 Jan 2024
یہ ہمیں شکست نہیں دے سکتے، عوام کا غصہ 8 فروری کو نکلے گا، عمران خان
فوج کے 80 فیصد لوگ اور اُن کے خاندان الیکشن میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے، بانی چیئرمین تحریک انصاف
24 Jan 2024
آرمی چیف کا یوتھ کنونشن سے خطاب، سیاسی استحکام، سوشل میڈیا پروپیگنڈے کا تذکرہ
سوشل میڈیا پر من گھڑت پروپیگنڈے کرنے کا مقصد مایوسی پھیلانا ہے، جنرل سید عاصم منیر
24 Jan 2024
عام انتخابات، شاہ محمود قریشی اور عمران خان کیسے ووٹ ڈالیں گے؟ جانیے
شاہ محمود قریشی نے جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں طریقہ بتا دیا
24 Jan 2024
سرگودھا جلسے میں اسٹیج پر بلاول بھٹو کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں
بلاول بھٹو نے انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسے سے خطاب کیا
24 Jan 2024
مریم نواز کو سونے کے قیمتی ہار کا تحفہ، ویڈیو دیکھیں
خاتون کارکن نے ننکانہ صاحب میں اسٹیج پر آکر مریم نواز کو ہار پہنایا
24 Jan 2024
پی ٹی آئی حکومت میں سوشل میڈیا پر کام کرنے والے انفلوئسرز کے گرد گھیرا تنگ
نیب نے سوشل میڈیا کے لیے بھرتی کیے گئے انفلوئسرز کو تفتیش کیلیے طلب کرلیا
24 Jan 2024
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتیں مستحکم
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 200 پر مستحکم رہی
24 Jan 2024
عدالت کی حکومت کو 8 فروری تک بلاتعطل انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
انسانی حقوق کے وکیل اور آزاد امیدوار جبران ناصر کی درخواست پر عدالت نے جواب بھی طلب کرلیا
24 Jan 2024
خشک سالی اور بڑھتے ہوئے طبی مسائل پر شہریوں سے نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل
وزارت مذہبی امور نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے جمعے کے روز نماز استسقا کے اہتمام کی ہدایت کردی
24 Jan 2024
گورنر سندھ کا کرایہ داروں کو 120 گز تک کے پلاٹ دینے کا اعلان
اس سلسلے میں کام مکمل ہوچکا ہے، جلد 600 لوگوں کو پلاٹ فراہم کیے جائیں گے، ٹیسوری
24 Jan 2024
حماد اظہر پولیس چھاپے کے دوران بھاگنے میں کامیاب، دو ساتھی گرفتار
حماد اظہر کے دو ساتھیوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا
24 Jan 2024
خیبرپختونخوا میں نمونیا بے قابو، 11 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
موسم سرد ہونے کی وجہ سے بچوں میں بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے
24 Jan 2024
آزاد امیدوار جبران ناصر کا ڈائیلاگ پاکستان کو انکشافات سے بھرپور خصوصی انٹرویو
سپریم کورٹ کے فیصلوں میں واضح لکھا ہے کہ انتخابی نشان جمہوریت کی روح ہے، جبران ناصر
24 Jan 2024
الیکشن میں ہم ملک دشمن قوتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں، افضل مروت
شیر افضل مروت کا جلسے میں خطاب
24 Jan 2024
سپریم کورٹ کے فیصلوں میں واضح لکھا ہے کہ انتخابی نشان جمہوریت کی روح ہے، جبران ناصر
انسانی حقوق کے سرگرم رہنما، وکیل اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 110 سے آزاد امیدوار جبران ناصر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے 1989 اور 1988 کے فیصلوں میں واضح لکھا ہے کہ انتخابی نشان جمہوریت اور سیاسی جماعت کی روح ہے۔