12 Nov 2024
جیسن گلیسپی کا پاک آسٹریلیا سیریز سے متعلق اہم انکشاف
حارث رؤف کے پیس نے آسٹریلوی بیٹنگ کی خامیوں کو ایکسپوز کیا اور ہم یہ جانتے تھے کہ آخری میچ کے لیے آسٹریلوی ٹیم میں تبدیلیاں ہوں گی۔
12 Nov 2024
ٹک ٹاکر کی انوکھی شادی، صرف پانچ مہمان شریک، ویڈیو وائرل
کالینا نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ انہیں یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آخر ایسا کیوں ہوا
12 Nov 2024
ٹک ٹاکر امشا رحمان کی نازیبا ویڈیو وائرل
ویڈیو وائرل ہونے پر پرائیویسی کی خلاف ورزیوں اور انٹرنیٹ پر ذاتی نوعیت کے حملوں کی تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
12 Nov 2024
پنجاب حکومت کا اسموگ پر قابو پانے کیلیے شادیوں پر پابندی لگانے پر غور
حکومت چاہے تو ون ڈش کے ساتھ یہ پابندی بھی عائد کی جاسکتی ہے ، شادیوں پر تین کے بجائے صرف ایک فنکشن ہوگا۔
12 Nov 2024
بیوی کی طلاق پر شہری نے مجمعے پر گاڑی چڑھا دی، 35 افراد ہلاک، 43 زخمی
ڈرائیور خود بھی زخمی ہوکر کوما میں چلا گیا ہے
12 Nov 2024
مائیکل کلارک کرکٹ آسٹریلیا پر برس پڑے
کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میں اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کے فیصلے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
12 Nov 2024
عرب اسلامی سربراہی کانفرنس، اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات پر پابندی کا مطالبہ
ریاض اجلاس کے اعلامیے میں دنیا کے تمام ملکوں سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
12 Nov 2024
اسرائیلی جنگی طیاروں اور ٹینکوں سے بمباری، 30 فلسطینی شہید
ایک مقامی فلسطینی کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے اس وقت گولہ باری شروع کر دی جب وہ ایک پناہ گزین کیمپ کے علاقے میں داخل ہوگئے۔
12 Nov 2024
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ہزاروں روپے کم ہوگئی
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 77 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 593 ڈالر فی اونس ہے۔
12 Nov 2024
پی آئی اے جدہ ائیرپورٹ پرمسافروں کا سامان چھوڑ کر کراچی پہنچ گئی
کراچی پہنچنے پر سامان کے حوالے سے بتایا گیا، جن مسافروں کا سامان جدہ میں رہ گیا ہے ان میں زیادہ تعداد عمرہ زائرین ہیں۔
12 Nov 2024
استور سے پنڈی جانے والی باراتیوں کی بس دریا میں گر گئی، 18 افراد جاں بحق، 2 لاپتہ
حادثے میں تین افراد شدید زخمی ہوئے
12 Nov 2024
پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکا، مرکزی ملزم گرفتار، کانسٹیبل نکلا
دھماکے میں 86 اہلکار شہید ہوئے تھے
12 Nov 2024
پاکستان میں گدھوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
چین میں گدھے کے گوشت کی مانگ کی وجہ سے قیمتیں بڑھ رہی ہیں، مقامی تاجر
12 Nov 2024
سرکاری حج پالیسی کا اعلان، اخراجات، درخواستوں کی تاریخ اور کوٹے کی تفصیلات جانیے
وفاقی مذہبی امور نے حج پالیسی 2025 کا اعلان کردیا