























3 Mar 2025
وینا ملک اور صائم ایوب کا اسکینڈل سامنے آگیا
اداکارہ کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد مداح سیخ پا، شدید تنقید
3 Mar 2025
مصطفی قتل کیس، ملزم ارمغان کے حوالے سے ایف آئی اے کا پولیس کے بیانات لینے کا فیصلہ
ایف آئی اے نے بیانات قلمبند کرنے کیلیے پولیس سربراہ کو خط لکھ دیا
3 Mar 2025
کالے ویگو ڈالے پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
واقعہ گجرات کے علاقے ڈنگہ میں پیش آیا، مرنے والوں کا تعلق ایک ہی علاقے سے تھا
3 Mar 2025
کراچی، رمضان کے پہلے روز ایکشن، 14 دکاندار گرفتار
انتظامیہ نے 15 لاکھ 90 ہزار روپے جرمانے بھی عائد کیے
3 Mar 2025
اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد پیسے بچانے کیلئے قومی اسمبلی کے 220 ملازمین برطرف
ملازمین کی برطرفی کے ذریعے سالانہ ایک ارب روپے بچانے کا ہدف رکھا گیا ہے
3 Mar 2025
کراچی، سال 2025 کے 61 روز میں 152 شہری ٹریفک حادثات میں جاں بحق
ٹریفک حادثات میں شہریوں کے مرنے کا سلسلہ جاری ہے
2 Mar 2025
ویرات کوہلی کے کیچ آؤٹ ہونے پر انوشکا حیران ، ویڈیو وائرل
آئی سی سی اور شائقین کی جانب سے گلین فلپس کی کیچ کی بے حد تعریف کی جا رہی ہے
2 Mar 2025
دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم میں 5 سے 6 تبدیلیوں کا امکان
دورہ نیوزی کیلئے سکواڈ کا انتخاب موجودہ سلیکشن کمیٹی کرے گی
2 Mar 2025
آپ کو تنخواہ بھارتی کرکٹ کی وجہ سے ملتی ہے، گواسکر تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑے
ناصر حسین اور مائیکل ایتھرٹن نے بھارتی ٹیم کو بے جا فائدہ ملنے پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا
2 Mar 2025
بھارت میں گائے کا کاروبار جرم بن گیا، تاجروں میں خوف و ہراس
برطانوی نشریاتی ادارے نے مسلمانوں اور دیگر گائے تاجروں پر گائے رکشکوں کے ہاتھوں ہونے والے ظلم و ستم کو بے نقاب کیا ہے۔
2 Mar 2025
چیمپئنز ٹرافی: بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دیدی
بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز اسکور کیے۔
2 Mar 2025
گجرات میں ویگو ڈالے پر فائرنگ سے 6 افراد جان سے گئے
گجرات کے علاقے ڈنگہ میں مسلح افراد نے سیاہ رنگ کی ویگو گاڑی کو نشانہ بنایا،
2 Mar 2025
دنیا بھر میں مائیکرو سافٹ کی ای میل ایپ آئوٹ لک کی بندش
یہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ بندش کی وجہ کیا تھی۔
2 Mar 2025
امریکا کی سرکاری زبان کونسی ہوگی؟ ٹرمپ کا حکم جاری
اس فیصلے سے سرکاری اداروں، وفاقی فنڈنگ حاصل کرنے والی تنظیموں اور تارکین وطن پر گہرا اثر پڑنے کا امکان ہے۔