10 Sep 2024
بدمعاش اور غنڈے اپنی بہنوں سے ایسی مخاطب ہوتے ہیں، مریم اونگزیب کی گنڈا پور پر تنقید
گنڈا پور کو دیکھ کر خیبرپختونخواکے عوام پر ترس آتا ہے، وزیراطلاعات پنجاب
10 Sep 2024
صدر، وزیراعظم بننے کیلیے کم از کم تعلیمی قابلیت کا بل پیش
سینٰٹ میں حکومتی رکن نے صدر، وزرا، وزرائے اعلیٰ سمیت تمام اراکین اسمبلی کی کم سے کم تعلیمی قابلیت کا بل پیش کیا
10 Sep 2024
جادو ٹونے پر 7 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کا بل سینیٹ میں پیش
اپوزیشن کی جانب سے بل کی شدید مخالفت
10 Sep 2024
سپریم کورٹ فیصلے کے بعد نیب نے توشہ خانہ ریفرنس واپس لے لیا
یہ کیس نیب کے اختیار میں نہیں آتا، پراسیکیوٹر جنرل
9 Sep 2024
ایپل نے فلیگ شپ آئی فون 16 متعارف کرا دیا
کیلیفورنیا میں منعقد ایک ایونٹ میں متعارف کرایا جانے والا یہ آئی فون 16 گزشتہ سال کے مقابلے میں کچھ نئے رنگوں میں متعارف کرایا گیا ہے۔
9 Sep 2024
بیرسٹر سیف کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی گمشدگی کا دعویٰ
بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور پشاور میں نہیں اسلام آباد میں ہیں
9 Sep 2024
حکومت پنجاب کی مفتی عبدالقوی کو نمبر پلیٹ اسکیم کا سفیر مقرر کرنے کی تردید
پنجاب حکومت نے ایسی کوئی تقرری نہیں کی، وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے اس معاملے کا سخت نوٹس لے لیا گیا ہے۔
9 Sep 2024
سعودی عرب: 3 شہریوں کو سزائے موت پر عمل درآمد
جن شہریوں کو پھانسی کی سزا دی گئی ہے وہ تینوں شہری دہشتگرد تنظیموں سے وابستہ تھے۔
9 Sep 2024
تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت اور شعیب شاہین گرفتار
پولیس کے مطابق عمرایوب اور زرتاج گل کو بھی گرفتار کیا جائے گا
9 Sep 2024
ٹرینی ڈاکٹر زیادتی و قتل: 130 سے زائد شہروں میں عالمی مظاہرے شروع
سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں سیرگلز ٹورگ سکوائر میں ایک مظاہرے میں سیاہ پوش خواتین کی بڑی تعداد جمع ہوئی
9 Sep 2024
میہڑ، تالاب میں 2 بہنوں سمیت 3 بچیاں ڈوب کر جاں بحق
پولیس کے مطابق جاں بحق تینوں بچیوں کی عمریں 9 سے 10 سال کے درمیان تھیں۔
9 Sep 2024
اسٹیبلشمنٹ کی یقین دہانی پر 22 اگست کا جلسہ ملتوی کیا، بانی پی ٹی آئی کا انکشاف
اعظم سواتی صبح 7 بجے میرے پاس ائے اور کہا اسٹیبلشمنٹ نے بھیجا ہے
9 Sep 2024
تمنا بھاٹیا نے رشتوں کو نبھانے کیلئے بہترین مشورہ دیدیا
تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کی جوڑی اکثر خبروں میں رہتی ہے اور دونوں نے اپنی تعلقات کو عوامی سطح پر تسلیم کیا ہے۔
9 Sep 2024
عامر خان کی پوجا پاٹ کی تصویریں وائرل، مسلم مداح سیخ پا
اداکار نے اپنی بہن کے گھر پر روایتی رسومات میں حصہ لیا اور خوشگوار ماحول میں تقریب کا حصہ بنے۔
9 Sep 2024
ایران سے اسمگلنگ کی روک تھام کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے
گزشتہ سال 74 ہزار جبکہ رواں سال 5 لاکھ 88ہزار میٹرک ٹن خام تیل آیا، رواں سال جولائی میں 33کروڑ ڈالر کی ایل این جی منگوائی گئی۔