10 May 2024
تاوان نہ ملنے پر بہنوئی نے 12سالہ بچے کو قتل کردیا، ملزم گرفتار
پولیس نے مغوی بچے کے قتل میں ملوث اس کے بہنوئی اوراس کے دوست کو گرفتار کرکے بچے کی لاش برآمد کرلی۔
10 May 2024
اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ایک ایک گول سے برابر
ملائیشیا کے شہر ایپو میں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا آخری رانڈ میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔
10 May 2024
پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک کا شادی کا اعلان
عبدو روزک نے اپنے مداحوں کو دل کی شکل والی ہیرے کی قیمتی انگوٹھی دکھاتے ہوئے اپنی شادی سے متعلق بتایا۔
10 May 2024
مقاصد حاصل کریں گے، اسرائیلی وزیر دفاع کا دوستوں اور دشمنوں کو پیغام
میں اسرائیل کے دشمنوں کے ساتھ ساتھ اپنے قریبی دوستوں سے بات کر رہا ہوں کہ اسرائیل کو زیر نہیں کیا جا سکتا۔
10 May 2024
پاک بھارت تعلقات سے متعلق شاہد آفریدی نے کیا کہا؟
ماضی میں تمام تر خدشات کے باوجود پاکستان ٹیم بھارت کا دورہ کرتی رہی ہے
10 May 2024
آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے محمد عامر ڈبلن پہنچ گئے
ویزا میں تاخیر کے باعث محمد عامر قومی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ روانہ نہ ہوسکے تھے
10 May 2024
جہیز کا مطالبہ کرنے والے مرد ہیجڑا ہیں، خلیل الرحمان قمر
خلیل الرحمان قمر کا خواتین کو اپنی جسمانی خوبصورتی پر دھیان دینے کا مشورہ
10 May 2024
نو مئی پر ریلی نکالنے کے دوران گرفتار پی ٹی آئی کے کارکنان کو عدالت نے رہا کردیا
پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا تھا، رہائی پانے والوں کی عمران خان کے حق میں نعرے بازی
10 May 2024
بہاولنگر میں شادی شدہ خاتون کے ساتھ 9 افراد کی اجتماعی زیادتی
واقعے میں خاتون کا رشتہ دار ملوث ہے
10 May 2024
کراچی پورٹ کی 129 ایکڑ زمین پر رئیل اسٹیٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
پاکستان آرمی کے حمایت یافتہ سرکاری ادارے ایس آئی ایف سی کے بینر تلے یہ پروجیکٹ شروع ہورہا ہے
10 May 2024
مہنگائی اور مہنگی بجلی کے خلاف احتجاج، آزاد کشمیر میں حالات کشیدہ
جمعرات کو مظاہرین نے اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا
10 May 2024
آئی ایم ایف کی پچاس ہزار تنخواہ والوں سے بھی ٹیکس لینے کی تجویز
آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ 51 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ دار طبقے سے انکم ٹیکس لیا جائے