12 May 2024
کراچی میں یومیہ 400 وارداتیں ہوتی ہیں، آئی جی سندھ کا اعتراف
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی سالانہ 80 ہزار سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوتی ہیں۔
12 May 2024
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دیدیا
پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے 3، عباس آفریدی نے 2، محمد عامر اور نسیم شاہ نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
12 May 2024
غزہ میں جنگ بندی کس صورت میں ممکن ہے؟ بائیڈن کا اہم بیان
اسرائیل نے رفح پر چڑھائی کی تو اسے ہتھیار فراہم نہیں کریں گے۔
12 May 2024
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آئرلینڈکیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
تین میچز کی سیریز میں فتح حاصل کرنے کے لئے پاکستان کو یہ میچ لازمی جیتنا ہے۔
12 May 2024
بھارت میں کونسی فلمیں زیادہ کاروبار کرتی ہیں؟ کیرتی سینن نے بتادیا
اپنی فلم کریو کی کامیابی پر کیرتی اس وقت خوب پذیرائی حاصل کر رہی ہیں
12 May 2024
وہ کونسی چیز ہے جو شاہ رخ کے پاس ہے مگر سلمان کے پاس نہیں؟
میزبان نے سلمان خان سے سوال کیا کہ وہ کونسی چیز ہے جو آپ چاہتے تھے لیکن وہ شاہ رخ خان کے پاس ہے؟
12 May 2024
وزیر اعلیٰ سندھ کا 300یونٹ تک مفت بجلی سے متعلق اہم بیان
بلاول بھٹو نے انتخابی مہم کے دوران 10 نکاتی ایجنڈا دیا تھا۔ یہ ایجنڈا پورے ملک کے لیے تھا
12 May 2024
لاہور کے میڈیکل اسٹورز سے اینٹی ٹیٹنس انجکشن ناپید
پچھلے ایک ہفتے سے انجیکشن کی سپلائی نہیں آرہی، دوائی کی قیمت بڑھانی ہو تو مصنوعی قلت پیدا کردی جاتی ہے۔
12 May 2024
آئرلینڈ سے شکست، راشد لطیف نے کسے ذمہ دار ٹھہرایا؟
راشد لطیف نے کہا کہ دورہ نیوزی لینڈ کے بعد شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے پر مسائل پیدا ہوئے۔
12 May 2024
جیمز اینڈرسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
جیمز اینڈرسن ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔
12 May 2024
یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی اور چاول مہنگا فروخت ہونے لگا
اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1980 روپے میں دستیاب ہے۔
12 May 2024
پولیس نے مردہ جانور کا گوشت کھانے سے بچالیا، 10 من گوشت پکڑا گیا
پولیس نے دس من گوشت قبضے میں لے لیا
12 May 2024
کراچی: چھینے گئے موبائل کا آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والا سافٹ ویئر انجینئر گرفتار
ملزم ایک سیکنڈ میں پاسورڈ ختم کرنے کا بھی فن جانتا تھا، پولیس
12 May 2024
بلوچستان حکومت کا گوادر شہر میں باڑ لگانے پر ردعمل
مولانا ہدایت الرحمان کو اعتماد میں لیا جاتا ہے، ترجمان بلوچستان حکومت
12 May 2024
فیض آباد نظر ثانی کیس کا تحریری فیصلہ جاری، انکوائری کمیشن کی رپورٹ کا پوسٹ مارٹم
سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا، حکومت کو جواب جمع کرانے کی ہدایت