8 May 2024
پاکستان اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں جاپان نے ملائیشیا کو ہرادیا
8 May 2024
نشے کے عادی ماموں نے بھانجے کو گلا کاٹ کر قتل کردیا
ایک گھر میں ساتھ رہنے کی وجہ سے بہن اور بھانجے پر چھری سے حملہ کیا۔
8 May 2024
ملک میں ذیقعد کا چاند نظر نہیں آیا
رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آج ذی القعدہ 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔
8 May 2024
زمینی آپریشن کے اسرائیلی ارادے پر چین بھی بھڑک اُٹھا
رفح میں کوئی بھی بڑا آپریشن نہیں ہونا چاہیے، رفح میں موجود 15 لاکھ افراد ایک دم سے غائب نہیں ہو سکتے۔
8 May 2024
کراچی سے اغوا ہونے والی ساڑھے4 سالہ بچی بازیاب، اغوا کارخاتون گرفتار
گرفتار خاتون اغوا کار نے بچی کی رہائی کے لیے30 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا۔
8 May 2024
پی ٹی آئی نے چیئرمین پی اے سی کے لیے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی
صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں آج پی ٹی آئی رہنما رئوف حسن نے شیخ وقاص اکرم کے نام کی تصدیق کر دی
8 May 2024
ویڈیو: لیگی رہنمائوں سے ملاقات کے سوال پر شیر افضل مروت طیش میں آگئے، صحافی پر تشدد
سوال پسند نہ آنے پر پی ٹی آئی رہنما کے ساتھیوں نے صحافی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
8 May 2024
ثانیہ مرزا کا نیا لُک مداحوں کی توجہ مرکز بن گیا
ثانیہ مرزا نے حال ہی میں سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ جاری کی جس میں ان کی چند تصاویر شامل ہیں۔
8 May 2024
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں پانچ ڈالر کی کمی ہوئی
8 May 2024
افغانستان میں طالبان ملٹری کی گاڑی پر حملہ ، 6 ہلاک، 8 زخمی
آج ہونے والے اس حملے کی تاحال کسی شدت پسند گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی
8 May 2024
عمران خان کا ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل، پیش کش قبول کرلی
فوج ہماری ہے اور ہمیں اس سے کوئی مسئلہ نہیں، فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں، بانی چیئرمین
8 May 2024
صارفین پر 26 ارب کا بوجھ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
8 May 2024
بشری بی بی کیس جیت گئیں، عدالت حکم پر عملدرآمد بھی ہوگیا
بشری بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
8 May 2024
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند کے مدار میں داخل
پاکستانی آئی کیوب کے ساتھ کیمرے نصب ہیں جو تصاویر لے کر بھیجیں گے
8 May 2024
نوجوان لڑکی کے پیٹ سے مثانے برآمد، ڈاکٹرز حیران
چین میں پیٹ کے درد میں مبتلا لڑکی کا آپریشن کردیا گیا