21 Oct 2023
پپی آئی اے کے مسافروں کیلیے اچھی خبر آگئی
کراچی : پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ قومی ایئرلائن (پی آئی اے) سے فیول کی مد میں ادائیگی کا معاملہ کافی حد تک حل ہوگیا ہے۔
21 Oct 2023
الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کی نئی فہرست مرتب کر لی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں انتخابی نشانات کی نئی فہرست مرتب کر لی۔
21 Oct 2023
مرتضیٰ وہاب کے میئرکراچی برقرار رہنے کی راہ ہموار
پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب کے میئر کراچی برقرار رہنے کی راہ ہموار ہو گئی۔
21 Oct 2023
vنوازشریف کا طیارہ کب اور کہاں لینڈ کرے گا؟ شیڈول جاری
سول ایوی ایشن نے نواز شریف کے چارٹرڈ طیارے کا فلائٹ شیڈول جاری کر دیا۔
21 Oct 2023
’چیئرمین PTI کو ہمیشہ کہا فوج سے بنا کر رکھیں‘؛ شیخ رشید منظرِ عام پر آگئے
سابق وفاقی وزیر داخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو ہمیشہ کہا فوج سے بنا کر رکھیں، وہ ایک ضدی انسان ہیں۔
21 Oct 2023
پی آئی اے کے مسافروں کیلیے اچھی خبر آگئی
کراچی : پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ قومی ایئرلائن (پی آئی اے) سے فیول کی مد میں ادائیگی کا معاملہ کافی حد تک حل ہوگیا ہے۔
21 Oct 2023
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گائے
راولپنڈی: لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔
21 Oct 2023
کوشش ہے کراچی کو کرائم فری بنایا جائے، حارث نواز
سندھ کے نگراں وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ حارث نواز کا کہنا ہے کہ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ کراچی کو کرائم فری بنایا جائے۔
21 Oct 2023
ہمیں موقع ملا تو پاکستان امریکا اور برطانیہ کا غلام نہیں ہوگا، سراج الحق
وہاڑی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت آئی تو پاکستان امریکا اور برطانیہ کا غلام نہیں ہوگا۔
21 Oct 2023
نگراں وزیراعظم کا فلسطینی صدر سے رابطہ، اسرائیلی حملوں کی مذمت
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے فلسطینی صدر محمود عباس سےٹیلی فونک رابطہ کرکے فلسطینیوں کےخلاف غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
21 Oct 2023
بائیڈن نے اسرائیل، یوکرین کیلیے سیکورٹی پیکج مانگ لیا
وائٹ ہاؤس نے 106 بلین ڈالر کے سیکیورٹی پیکج کی درخواست کی۔
21 Oct 2023
مصر میں امن اجلاس میں کون سے عالمی رہنما شریک ہوں گے؟
مصر میں ہونے والے امن اجلاس میں شرکت کے لیے سربراہان مملکت اور رہنماؤں کی فہرست جاری کر دی گئی۔
21 Oct 2023
فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے کام کرنے کی ضرورت ہے، سعودی ولی عہد
ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے کام کرنے کی ضرورت ہے۔
21 Oct 2023
جاپان جانے والے غیرملکیوں کے لیے اہم خبر
ٹوکیو : جاپان ٹورازم ایجنسی نے بتایا ہے کہ جاپان آنے والے غیرملکیوں کے اخراجات میں ریکارڈ اضافہ سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی عالمی وباء کے خاتمے کے بعد دنیا بھر سے جاپان آنے والے غیر ملکیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ جاپان سیاحت ایجنسی کے ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق بڑی تعداد میں جاپان پہنچنے والے غیر ملکیوں کے اخراجات میں نمایاں اضافے کے باوجود لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
21 Oct 2023
چین کے پاس کتنے جوہری ہتھیار ہیں؟ امریکی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا
امریکا نے چین میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد سے متعلق اہم رپورٹ جاری کی ہے جس کے جواب میں چین نے رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں۔