























6 May 2025
دیرینہ دشمنی پر اندھا دھند فائرنگ سے 5 افراد قتل
پولیس کے مطابق مرنے والوں میں عثمان ورک کا گن مین اور قریبی دوست بھی شامل ہیں
6 May 2025
نادرن بائی پاس مویشی دوست منڈی کی رونقیں بحال ہوگئیں
رات یا ہو دن قربابی کے جانوروں سے لدے ٹریلرز اور ٹرکوں کی آمد ورفت کا سلسلہ تیز تر ہوتا جارہا ہے
6 May 2025
پاکستان میں 24 ہزار بچے ٹائپ ون ذیابیطس کا شکار
پاکستان میں اب تک 3,300 بچے اس پروگرام کے تحت رجسٹرڈ ہو چکے ہیں
6 May 2025
پاکستانی فضائی حدود کی بندش؛ بھارتی ایئرلائنز کو اربوں کا نقصان
گزشتہ 12 روز کے دوران بھارتی ایئرلائنز کی 1350 سے زائد پروازیں متاثر ہوئی ہیں
6 May 2025
آٹے کی قیمت میں اضافہ، گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی
آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا جبکہ ایک ماہ کے دوران گھی کی قیمتوں میں خاصی کمی دیکھی گئی۔
6 May 2025
صرف دو گھنٹے کی زندگی باقی ہے تو فضول باتوں سے گریز کریں، بشری انصاری کا جاوید اختر کو مشورہ
دونوں ممالک کے عام لوگ بُرے نہیں ہیں، یہ طاقتور شخصیات ہیں جو تناؤ بڑھا رہی ہیں، اداکارہ
6 May 2025
سونے کی فی تولہ کی قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں دوسرے روز بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
6 May 2025
مشہور یوٹیوبر رجب بٹ اچانک پاکستان آگئے
رجب بٹ تنازعات کی وجہ سے پاکستان سے باہر مقیم تھے
6 May 2025
لال قلعے کا قبضہ، سپریم کورٹ نے بہادر شاہ ظفر کی پڑ پوتی کی درخواست مسترد کردی
عدالت نے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
6 May 2025
واٹس ایپ اگلے چند گھنٹوں میں ان ڈیوائسز پر نہیں چلے گا!
موبائل فون کی سیٹنگز میں جاکر اپنا فون دیکھیں
6 May 2025
سونے کی کان میں کام کرنے والے 13 کان کنوں کی ہاتھ پاؤں بندھی برہنہ لاشیں برآمد
مبینہ طور پر کان کنوں کو دشمنی کیوجہ سے مارا گیا ہے
6 May 2025
بھارتی گلوکار پوندیپ خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار، حالت تشویشناک
پوندیپ کی گاڑی کو حادثہ موٹروے پر پیش آیا، کار سڑک پر کھڑے مال بردار ٹرک میں گھس گئی
6 May 2025
کراچی میں مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کرنے والا قاری گرفتار
متاثرہ بچے کے مطابق مدرسے کا معلم کئی روز سے نازیبا حرکات کررہا تھا
6 May 2025
کراچی پولیس کا شارٹ ٹرم اغوا اور لاکھوں روپے تاوان لینے کا ایک اور کیس
پولیس نے چار اہلکاروں سمیت 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا