23 Dec 2024
کم سنی کی شادیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 ہزار افراد گرفتار
یہ اقدام سماجی برائی کے خاتمے کے لیے اٹھایا جا رہا ہے اور آسام اس مسئلے کے خلاف سخت اقدامات کرتا رہے گا۔
23 Dec 2024
ٹرمپ نے خواجہ سراؤں کے خلاف بڑا اعلان کردیا
میں بطور امریکی صدر اپنے دفتر میں پہلے دن بچوں کے جنسی استحصال کو ختم کرنے کے لئے دستخط کروں گا۔
23 Dec 2024
شمالی وزیرستان، مسلح افراد اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی اور پولیس اہلکاروں کو اغوا کر کے لے گئے
گورنر خیبرپختونخوا کا نوٹس اہلکاروں کی فوری بازیابی کی ہدایت
23 Dec 2024
کرسمس کیلئے گھر جانیوالوں کی کشتی الٹ گئی، 40 افراد ہلاک
حکام اور عینی شاہدین نے بتایا کہ واقعہ شمال مشرقی کانگو میں دریائے بسیرا میں واقعہ پیش آیا ، ڈوبنے والوں میں سے 20 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔
23 Dec 2024
عراق میں 11 سال بعد موصل کا ایئر پورٹ دوبارہ کھولنے کااعلان
وزیر اعظم کے بیان کے مطابق موصل ایئر پورٹ کے رن وے سمیت دیگر تعمیرات کا 80 فیصد کام مکمل کیا جا چکا ہے۔
23 Dec 2024
لیک لائیولی نے جسٹن بیلڈونی پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ دائر کردیا
37 سالہ بلیک لائیولی کی جانب سے 40 سالہ جسٹن بیلڈونی پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ بھی دائر کردیا گیا ہے۔
23 Dec 2024
ملکہ ترنم نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے 24 سال بیت گئے
گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں نے اپنے فلمی کیریئر کے دوران ہزاروں گیت گائے
23 Dec 2024
سونے کی قیمت سے متعلق اہم خبر
10گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2872.08روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
23 Dec 2024
پی ٹی آئی سے مذاکرات، وزیراعظم نے بڑی امیدیں باندھ لیں
وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی میں دو حکومتی اراکین کو بھی شامل کرلیا
23 Dec 2024
یو اے ای میں پولیس افسر بن کر بھارتیوں کو لوٹنے والے 4 پاکستانیوں کو قید کی سزا
ملزمان نے متاثرین سے پولیس افسر بن کر رقم ، موبائل اور والٹ چھینے جس کے بعد وہ فرار ہوگئے تھے
23 Dec 2024
چابی کی نقل سے دوست کی گاڑی چوری کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم نے سرقہ شدہ کار جیکب آباد بھیج کر اپنے ذرائع سے واپس دلانے کے لئے اپنے ہی دوست سے ساڑھے پانچ لاکھ روپے وصول کئے
23 Dec 2024
کراچی میں سائبیرین ہوائیں ، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
24 اور 25 دسمبر کو شہر میں 25 سے 35 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی تیز ہوائیں چلیں گی۔
23 Dec 2024
آفتاب اقبال دبئی میں گرفتار، بھائی کی تصدیق
آفتاب اقبال مانچسٹر سے دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں انہیں حکام نے گرفتار کرلیا
23 Dec 2024
یورپی یونین کا پی ٹی آئی کارکنان کو فوجی عدالتوں سے سزا پر شدید ردعمل
سویلین پر سزاؤں سے انصاف ہے تقاضے پورے نہیں کیے گئے