























11 May 2025
پاکستان کی جانب سے بھارتی ایس-400 ڈیفنس سسٹم کی تباہی خطے کا سب سے اہم فوجی واقعہ
ایس-400 نظام اڈم پور ایئر بیس پر نصب تھا، جو شمالی بھارت کا ایک اہم فوجی اڈہ ہے
11 May 2025
20 سالہ معذور لڑکی سے 2 افراد کی جنسی زیادتی
لڑکی کو طبی معائنے کے لیے عبداللہ شاہ اسپتال سہون منتقل کردیا گیا۔
11 May 2025
دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر پاک فوج نے دل جیت لئے، بزنس کمیونٹی
جنرل عاصم منیر ایک قومی ہیرو کے طور پر ابھرے ہیں
11 May 2025
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے چین کے جے 10 طیارے کو رافیل سے زیادہ معتبر بنادیا
جے 10 طیاروں کی کاکردگی اور پاکستانی شاہینوں کی مہارت پر دنیا دنگ ہے
11 May 2025
پاکستان مخالف بیان پر حرا مانی نے کنگنا رناوت کو چھپکلی قرار دے دیا
چھپکلی کو پاکستان اور بھارت دونوں جگہ پر گالیاں پڑتی ہیں
11 May 2025
آپریشن سندور جاری ہے، بھارتی فضائیہ کا ہٹ دھرمی پر مبنی اعلان
سماجی رابطے کی سائٹ پر بھارتی ایئر فورس نے اعلان کیا ہے
11 May 2025
اسلامی تعاون تنظیم کا پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم، مسئلہ کشمیر کے حل پر زور
دونوں ممالک بات چیت سے مسائل کا حل نکالیں ، اسلامی تعاون تنظیم
11 May 2025
برطانیہ میں تعینات پاکستانی سفیر نے جنگ بندی کے ساتھ مسئلہ کشمیر کا بھی معاملہ اٹھا دیا
پاکستان غیر متزلزل حمایت کرتا ہے اور اسکو جاری رکھے گا، ڈاکٹر فیصل
11 May 2025
فضائی حدود کی بحالی کے باوجود 150 پروازیں منسوخ
اتوار کے روز سب سے زیادہ پروازیں کراچی ایئرپورٹ سے منسوخ ہوئیں
11 May 2025
افواج پاکستان تحمل اور ذمہ داری کے ساتھ حالات سے نبردآزما ہیں، دفتر خارجہ
جنگ بندی کے بعد ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان
11 May 2025
'ابھی پہلگام کے مجرموں کی شناخت باقی ہے'
پاکستانی شوبز شخصیات کا پاکستان اور بھارت کے درمیان فائر بندی کا خیر مقدم
11 May 2025
پاکستان ایئرفورس نے دنیا پر دھاگ بٹھا دی
پاکستانی طیاروں نے رافیل گرا کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، عالمی ادارے کا اعتراف
11 May 2025
وزیراعظم کا بھارت کیخلاف عظیم فتح پر ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان
قوم رب کے حضور سجدہ شکر کرے، نوافل ادا کرے، وزیراعظم کی اپیل