30 Jun 2024
سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو فوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت
سفارت خانہ نے اپنے تمام شہریوں سے لبنان کے سفر پر پابندی کے فیصلے پر عمل کرنے کے اپنے سابقہ مطالبے کو دہرایا
30 Jun 2024
ضلع کرم، شادی کی تقریب میں دھماکا، 19 افراد زخمی
پولیس کے مطابق ضلع کرم کے سرحدی علاقے غوز گڑھی مقبل ایک گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی کہ اسی دوران ہینڈ گرنیڈ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔
30 Jun 2024
حنا خان کا بریسٹ کینسر کی تشخیص کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا
اس موذی مرض کی تشخیص کے باوجود میں سب کو یقین دلانا چاہتی ہوں میں اس بیماری پر قابو پانے کیلیے پْرعزم اور مضبوط ہوں۔
30 Jun 2024
موٹرسائیکل کے چین میں برقع پھنسنے سے لڑکی جاں بحق
متوفیہ کی شناخت 24 سالہ ایلیا دختر ذوالفقار کے نام سے کی گئی جو کہ والد کے ہمراہ جا رہی تھی کہ اس کا برقع موٹر سائیکل کے پہیے میں پھنس گیا جس کی وجہ سے وہ سڑک پرگر گئی۔
30 Jun 2024
پی آئی اے نے عمرہ پر جانے والوں کو خوشخبری سنادی
پاکستان سے مدینہ منورہ جانے والے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے۔
30 Jun 2024
کراچی میں آج سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان
کراچی میں ہوائیں 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمالی چل رہی ہیں۔
30 Jun 2024
زارا نور عباس مردوں کی حمایت میں بول پڑیں!
ایک اچھے شوہر یا باپ کیلئے مصروف ہونے سے کہیں زیادہ گھر میں موجود ہونا ضروری ہے
30 Jun 2024
کراچی میں پکنک پر جانے والی بس کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق
بس الٹنے کا واقعہ ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب پیش آیا، حادثے میں 4 بچے اور دو خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوئے۔
30 Jun 2024
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان کے کھلاڑی انفرادی کارکردگی میں سرفہرست
ارشدیپ سنگھ اور فضل الحق فاروقی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ بنادیا۔
30 Jun 2024
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فتح، کوہلی فیملی کو فون کرکے جذباتی ہوگئے
ویرات کوہلی نے بڑے فائنل کے بعد T20I سے ریٹائرمنٹ کا بھی اعلان کردیا۔
30 Jun 2024
بھینس کے بچہ پیدا ہونے کی خوشی، کسان نے پولیس کو طلب کرلیا
سارے واقعے کی ویڈیو کو پولیس نے ریکارڈ کرلیا، جس میں کسان بھی انہیں بلانے کی وجہ بتا رہا ہے۔
30 Jun 2024
روہت شرما کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بھارت نے 2007میں دھونی کی قیادت میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اپنے نام کی تھی
30 Jun 2024
ویرات کوہلی کا فاتحانہ انداز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ویرات کوہلی ٹی 20 میں اب بھارت کی نمائندگی نہیں کریں گے
30 Jun 2024
خواجہ آصف نے بھی عمران خان کی رہائی کا امکان ظاہر کردیا
عمران خان کے باہر آنے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہوگا