21 Apr 2024
محمد شیراز کو گولڈن پلے بٹن مل گیا
شیراز نے اپنے گاؤں والوں کے ساتھ ملکر اسکی خوشی منائی
21 Apr 2024
غیر قانونی اسلحہ اسمگلنگ کیس، وزیراعلی سندھ کے مشیر مستعفی
بھیو کا بیٹا بھی کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ اسمگل کرنے میں ملوث پایا گیا ہے
21 Apr 2024
ڈھاکا میں کنسرٹ کے دوران عاطف اسلم کے ساتھ عجیب واقعہ
لڑکی نے عاطف کو گلے لگایا اور پھر محبت کا اظہار کیا
21 Apr 2024
کراچی سے لاپتہ ہونے والی کم عمر لڑکی نے پنجاب پہنچ کر شادی کرلی
لڑکی عباس ٹاؤن کی رہائشی تھی جس نے پسند کی شادی کی ہے
21 Apr 2024
محمد رضوان نے اہم عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
رضوان نے تیز ترین 3 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ بنایا
20 Apr 2024
پاکستان نے دوسرا ٹی ٹو20 جیت لیا، نیوزی لینڈ کو شکست
پاکستان نے 7 وکٹوں سے نیوزی لینڈ کو شکست دی
20 Apr 2024
پنجاب اور بلوچستان میں موبائل سروس بند کرنے کا اعلان
ضمنی انتخابات میں نقص امن کے پیش نظر موبائل سروس دو دن تک بند رہے گی، اعلامیہ
20 Apr 2024
حافظ نعیم کے بعد جماعت اسلامی کراچی کا امیر کون بنا؟
حافظ نعیم نے نومنتخب امیر جماعت اسلامی کراچی کو دعا دی
20 Apr 2024
امریکا پاکستان کے میزائلوں سے خوفزدہ ہونے لگا
امریکا نے ہتھیاروں کی تیاری میں معاونت پر چار کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
20 Apr 2024
بشری بی بی کا نجی اسپتال میں معائنہ، ڈاکٹرز نے بیماری کو محض گیسٹرو قرار دے دیا
فی سلطان بھی اس موقع پر موجود تھے
20 Apr 2024
پشاور میں دوسری شادی کرنے والے کو قید کا حکم
عدالت نے تین ماہ قید اور پانچ ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی
20 Apr 2024
سونے کی قیمت مزید بڑھ کر نئی بلندی پر پہنچ گئی
فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے