21 Mar 2024
جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
جویریہ خان نے 228 میچوں میں ملکی نمائندگی کی اور 4 ہزار 903 رنز بنائے اور 28 وکٹیں بھی حاصل کیں۔
21 Mar 2024
اٹلی کی وزیراعظم کی ڈیپ فیک فحش ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
اٹلی کی وزیراعظم 47 سالہ جارجیا میلونی کی ڈیپ فیک فحش ویڈیو 2022 میں بنائی گئی تھی جب وہ ملک کی وزیراعظم نہیں تھیں۔
21 Mar 2024
خیبر پختونخوا میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کی تصدیق، 9 کیسز سامنے آگئے
2 متاثرہ افراد میں کورونا کے جے این ون اور جے این ون-18 کی تصدیق کی گئی ہے
21 Mar 2024
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا بڑا اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 47 ڈالر اضافہ ہوا
21 Mar 2024
پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ میں انکشاف
ماتھے، سر پر، بائیں آنکھ کے قریب، بازو اور گھٹنے پر چوٹیں لگیں، چھاتی کا دائیاں حصہ بھی سوج گیا۔
21 Mar 2024
اسلام آباد میں دوست کے بھائی کی 12 سالہ بچی سے زیادتی
ملزم نے ایف نائن پارک لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا
21 Mar 2024
سفاک شخص نے تلخ کلامی پر حاملہ بیوی اور 18 ماہ کی بیٹی کو قتل کردیا
واقعہ پنجاب کے علاقے لودھراں میں پیش آیا ہے
21 Mar 2024
کینسر سے بچاؤ سمیت 19 بیماریوں سے چھٹکارا، مسواک کے طبی فوائد سامنے آگئے
ڈاکٹرز کے مطابق یہ فوائد حالیہ تحقیق میں سامنے آئے ہیں
21 Mar 2024
نسیم شاہ، والد، بابر اعظم سمیت کئی کھلاڑی عمرہ ادائیگی کیلیے پہنچ گئے
نسیم شاہ اپنے والد کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلیے سعودی عرب پہنچے ہیں
21 Mar 2024
ٹویٹر کو سیکیورٹی وجوہات اور وزارت داخلہ کے احکامات پر بند کیا گیا ہے، پی ٹی اے کا انکشاف
پی ٹی اے نے سندھ ہائیکورٹ میں جوا جمع کروادیا
21 Mar 2024
بینکر نے پیسہ جمع کرانے والے شخص کو قتل کر کے 57 لاکھ روپے لوٹ لیے
واقعی اسپن بانڈہ پارا چنار میں پیش آیا
21 Mar 2024
کراچی، خواتین سے شادیاں کرکے پیسے بٹورنے والا جعلی کمانڈر گرفتار
جعلی ونگ کمانڈر شہریوں سے کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث ہے۔
20 Mar 2024
اسرائیل نے غزہ میں جو کیا صحیح کیا، برطانیہ کی ہٹ دھرمی
برطانوی حکومت تسلسل سے یہ بات کر رہی ہے کہ اسرائیل کو بین الاقوامی قانون کی پابند کرنی چاہیے۔
20 Mar 2024
حماد اظہر پارٹی کی صوبائی صدارت اور سیکریٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی ہوگئے
پارٹی عہدوں سے مستعفی ہونے کے باوجود میں بطور کارکن پارٹی کے لیے کام کرتا رہوں گا۔
20 Mar 2024
ویوین ڈیسینا دین اسلام کی طرف کیسے راغب ہوئے؟
تمام مسلمانوں پر رمضان کے 30 رکھنا فرض ہیں