























2 May 2025
آج پھر سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 13 ڈالر کمی کے بعد 3263 روپے ہے۔
2 May 2025
کراچی میں واٹرٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا
رواں سال میں جاں بحق شہریوں کی تعداد 305 تک پہنچ گئی
2 May 2025
بوکھلاہٹ کا شکار مودی حکومت نے آئی ایس پی آر کو بلاک کردیا
بھارت نے آئی ایس پی آر کے ایکس اور یوٹیوب اکاؤنٹ کو بند کردیا
2 May 2025
پہلگام واقعے میں بھارت ملوث ہے؟
مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں 26 سیاح فائرنگ میں ہلا ہوئے تھے
2 May 2025
کراچی میں کبوتر بڑھنے سے خطرناک بیماری تیزی سے پھیلنے لگی، علامات جانیے
یومیہ 15 سے 20 مریضوں کو پرائیوٹ اسپتالوں میں تشخیص ہورہی ہے
2 May 2025
پاکستان کی دریا دلی، انسانی ہمدردی کے تحت 150 ٹرک واہگہ سے بھارت بھیج دیے
پاکستان نے افغان سفارت خانے کی درخواست پر ٹرک جانے کی اجازت دی
2 May 2025
اینٹ کا جواب پتھر سے، پاکستان میں بھارتی گانوں پر پابندی
وزیر اطلاعات نے اس اقدام کی تعریف کی ہے
2 May 2025
’ہم نے آپکو عزت دی مگر آپ نے خود کو چھوٹی سوچ کا ثابت کردیا‘
جاوید اختر کے پاکستانی اداکاروں کو کام نہ دینے کے بیان پر اداکارائیں برہم
2 May 2025
ہانیہ عامر نے خودسے منسوب آرمی چیف مخالف بیان کی وضاحت کردی
ہانیہ کے مطابق انہوں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا جبکہ یہ بھارتی سوشل میڈیا صارفین پھیلا رہے ہیں
2 May 2025
سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر پاکستان کا بھارت کے خلاف قانونی جنگ کا فیصلہ
نئی دہلی کو پاکاستانی سفارت خانے کی جانب سے نوٹس بھیجا جائے گا
2 May 2025
منشیات برآمدگی اور خرید و فروخت کے الزام میں گرفتار ساحر حسن کی ضمانت منظور
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے 10 لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
2 May 2025
پیکا ایکٹ کے بعد پاکستانی صحافیوں کو کن سنگین حالات کا سامنا ہے؟ تہلکہ خیز رپورٹ
سال 25 میں صحافیوں کو ہراساں، دھمکیوں اور اغوا کے 35 کیسز رپورٹ ہوئے
2 May 2025
گورنر سندھ کا بھارت سے زبردستی واپس بھیجے گئے معذور بچے کے علاج کے اخراجات ادا کرنے کا اعلان
گورنر نے تمام اخراجات اپنی جیب سے ادا کرنے کا اعلان کیا ہے
2 May 2025
پہلگام حملہ ، بھارت کو ذمہ داری قبول کرنی ہوگی، کشمیریوں پر الزام ٹھیک نہیں، سابق چیف را
پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کیلیے بیک ڈور راستہ اپنانا چاہیے
1 May 2025
سعودی وزارت حج کی عازمین کیلئے خاص ہدایت
کھلی دھوپ سے بچنے کیلیے چھتری ضرور اپنے ہمراہ رکھیں