11 Sep 2024
سکھر میں دیرینہ دشمنی پر باپ اور بیٹے سمیت 3 افراد قتل
تمام جاں بحق افراد کا تعلق چوہان برادری سے ہے
11 Sep 2024
اگر حبا کے حمل کی بات چھپانے والی تھی تو آریز مجھے بول دیتا، نادیہ خان
گزشتہ دنوں نادیہ خان نے ایک ٹی وی شو کے دوران انکشاف کیا تھا کہ حبا بخاری اور ان کے شوہر و اداکار آریز احمد بہت جلد والدین بننے والے ہیں۔
11 Sep 2024
بھارت میں عید میلاد النبی ﷺ کے جھنڈے لگانے پر فسادات، مسلمان گرفتار
ہندو انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کے بجائے پولیس نے مسلمانوں کو گرفتار کرلیا
11 Sep 2024
آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں بابر، رضوان اور شاہین کی ترقی
شاہین آفریدی، بابر اور رضوان کی ایک ایک درجہ ترقی ہوئی ہے
11 Sep 2024
کراچی میں حق مہر کا مطالبہ کرنے پر شوہر نے سابق بیوی کو قتل کردیا
مقتولہ کی شناخت فاطمہ کے نام سے ہوئی ہے
11 Sep 2024
اسلام آباد ائیرپورٹ پر بدترین اسکریننگ، منکی پاکس کا مریض نکل کر پشاور پہنچ گیا
خیبرپختونخوا کے وزارت صحت نے ناقص اسکریننگ کی نشاندہی کردی
11 Sep 2024
امریکا میں غیر مسلم خاتون کے ساتھ زیادتی پر اسلامی اسکالر کو قید کی سزا
عدالت نے بریت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر تین سال قید کی سزا سنادی
11 Sep 2024
حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈ میں جمع 20 ارب روپے مانگ لیے
سپریم کورٹ میں چار رکنی بینچ سماعت کررہا ہے
11 Sep 2024
سونے کی قیمت پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
فی تولہ اور دس گرام کی قیمت میں بدھ کے روز بھی بڑا اضافہ
11 Sep 2024
پاکستان اور بھارت میں شدید زلزلہ، شہری شدید خوفزدہ
زلزلے سے پاکستان میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی
11 Sep 2024
بااثر ذمیندار نے کلہاڑی کے وار سے گدھے کی ٹانگیں کاٹ دیں
واقعہ پنجاب کے علاقہ پتوکی مین پیش آیا
11 Sep 2024
پاکستانی 11 سالہ بچی نے 34 دن میں قرآن پاک حفظ کر کے ریکارڈ بنالیا
گیارہ سالہ ہانیہ کا تعلق فیصل آباد سے ہے
11 Sep 2024
اگر کسی ایک فرد کو مدت ملازمت میں توسیع دی گئی تو اس پیشکش کو قبول نہیں کروں گا، چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان کے سیکریٹری نے وضاحت کردی
11 Sep 2024
لاہور کی 40سالہ خاتون رول ماڈل بن گئی
خاتون آن لائن موٹر سائیکل چلاکر اپنے بچوں کذ پیٹ پالتی ہیں