12 Sep 2024
ڈاکٹرز نے جاگتے اور موبائل استعمال کرتے مریض کے دماغ کا آپریشن کرڈالا
یہ واقعہ بھارت میں پیش آیا، مریض کو بے ہوش نہ کرنے کا مقصد اُس کا دماغ متحرک رکھنا تھا
12 Sep 2024
جیکب آباد میں پولیو ورکر سے زیادتی کا ڈراپ سین
گوٹھ اللہ بخش جھکرانی میں ایک شخص نے اسلحے کے زور پر موبائل فون اور نقدی لوٹ لی
12 Sep 2024
بھارتی ونگ کمانڈر کی خاتون فلائنگ افسر سے زیادتی
خاتون فلائنگ آفیسر کو ونگ کمانڈر نے سال نو کی پارٹی پر نشانہ بنایا، مقدمہ درج
12 Sep 2024
اسرائیل نے غزہ پر خطرناک بم گرادیے، شہدا کے جسم پگھل گئے
اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 41 ہزار سے متجاوز
12 Sep 2024
ریٹائرڈ سرکاری ملازمین اور اہل خانہ کیلیے بری خبر
حکومت نے پنشن پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کردیں
11 Sep 2024
برطانیہ نے ایران کے لیے تمام فضائی سروسز کی بندش شروع کر دی
حکام اسے ایران کے خلاف پابندیوں کی نئی سیریز سے تعبیر کرتے ہیں۔
11 Sep 2024
نیتن یاہو کے وارنٹ اسی ماہ جاری ہونے کا امکان
عالمی عدالتِ جرائم کے پراسیکیوٹر کریم خان نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو اور وزیرِ دفاع گیلینٹ کے وارنٹ گرفتاری کے اجرا کی درخواست دائر کردی ہے۔
11 Sep 2024
چیمپئنز ون ڈے کپ کا آغاز کل سے ہوگا
ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو 3 کروڑ روپے اور رنر اپ ٹیم کو ڈیڑھ کروڑ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی۔
11 Sep 2024
اسرائیلی فوج نے چھ قیدیوں کی لاشوں والی سرنگ کی وڈیو جاری کر دی
وڈیو میں ایک زیر زمین تنگ اور گہری راہ داری نظر آ رہی جس میں بیت الخلا اور ہوا کے گزر کا کوئی انتظام نہیں۔
11 Sep 2024
غزہ میں اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 2 فوجی واصل جہنم
ایک یو ایچ 60 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر میڈیکل ٹیم کے ہمراہ غزہ سے ایک زخمی فوجی کے انخلا کے لیے گیا تھا۔جو حادثے کا شکار ہوگیا۔
11 Sep 2024
امریکا، نائن الیون حملوں کو 23 برس مکمل ہوگئے
گیارہ ستمبر 2001 کو نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر، پینٹاگون اور پنسلوینیا میں طیاروں سے حملے کیے گئے جس میں تقریبا تین ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔
11 Sep 2024
ملائیکہ اروڑا کے والد نے چھت سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
ملائیکہ کے والد انیل اروڑا نے ممبئی کے علاقے باندرا کی عمارت کی چھت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کی۔
11 Sep 2024
جیکب آباد میں خاتون پولیو ورکر سے مبینہ زیادتی
متاثرہ پولیو ورکر خاتون کو طبی امداد کیلیے جمس اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
11 Sep 2024
تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ نے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ چیلنج کردیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کو حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔