7 Dec 2024
عمران خان کی سوک نافرمانی کی تحریک پر پارٹی رہنماؤں کی مخالفت، کرسی جانے کا خطرہ
بیرسٹر گوہر کال واپس لینے پر عمران خان کو قائل کریں گے
6 Dec 2024
ضلع کرم: فریقین کا غیرمعینہ مدت تک سیز فائر پر اتفاق
فریقین نے عہد کیا کہ جنگ یا جھگڑے سے کسی مسئلے کاحل ممکن نہیں
6 Dec 2024
ڈبلیوں ایچ ا و نے ٹی بی کی تشخیص کے لئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا
یہ نیا ٹیسٹ عالمی ادارہ صحت سے توثیق حاصل کرنے والا پہلا ٹیسٹ ہے
6 Dec 2024
شادی کی تقریبات منعقد کرنے والوں کیلئے بری خبر
شادی کی تقریبات پر 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے پر شادی ہال مالکان اور ایف بی آر میں معاملات طے پاگئے۔
6 Dec 2024
بھارت، شادی کی تقریب میں سبز مرچوں کے حلوے نے دھوم مچا دی
سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ گمان یہ کیا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو بھارت کے کسی شہر کی ہے۔
6 Dec 2024
مسلح دھڑوں کے مقاصد ناکام بنانے میں شام کے ساتھ ہیں، حزب اللہ
نعیم قاسم نے اس بارے میں تفصیلات نہیں بتائیں کہ یہ گروپ شام کے صدر بشار الاسد کی کس طرح حمایت کرے گا
6 Dec 2024
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
پرچون سطح پر درجہ اول آئل اور گھی کی قیمت 505 روپے سے 559 ، درجہ دوم 440 روپے سے 500 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
6 Dec 2024
کیلیفورنیا میں 7 کی شدت کا زلزلہ، لوگوں کی نقل مکانی
امریکی زلزلہ پیما مرکز نے کہاکہ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز کیلیفورنیا کے جنوب مغرب میں تھا۔
6 Dec 2024
شام کی صورتحال پر ترکیہ کے صدر کا اہم اقدام
طیب ایردوان نے انتونیو گوتریس سے فون کال پر اس امر کا اظہار کیا ۔شام کی اپوزیشن نے حمات شہر پر قبضہ کر لیا ۔
6 Dec 2024
روہت شرما نے خود ہی اپنا بیٹنگ نمبر تبدیل کر لیا
روہت شرما نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنا بیٹنگ نمبر تبدیل کیا ہے۔
6 Dec 2024
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کم ہوئی ہے۔
6 Dec 2024
بھاگنے والی عورت نہیں، ڈی چوک پر تنہا چھوڑ دیا تھا، بشری بی بی
میں بہت تکلیف میں تھی، ڈی چوک پر ساڑھے 12 بجے تک نہیں ہٹیں تھی پھر فائرنگ بھی کی گئی، بشری بی بی
6 Dec 2024
لندن پولیس نے قاضی فائز عیسی حملہ کیس کی تفتیش بند کردی
تفتیش بند ہونے کے باوجود مظاہرین کے نام واچ لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ
6 Dec 2024
بھارتی اداکار خاتون اداکارہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
اداکار صدیق جو گرفتار کرلیا گیا ہے