9 Dec 2024
بشار الاسد شام سے فرار ہوکر اہل خانہ سمیت کس ملک پہنچے؟ اہم خبر
انسانی بنیادوں پر کریملن نے بشار جو اہل خانہ سمیت سیاسی پناہ دے دی ہے
8 Dec 2024
عمران خان کو 20 دن میں رہا کر دیا جائے گا، علیمہ خان کا دعویٰ
احتجاجی قافلے اسلام آباد پہنچنے پر انتظامیہ کو جان بوجھ کر ایکشن لینے پر مجبور کیا گیا
8 Dec 2024
راحت فتح علی خان کی 50 ویں سالگرہ
ان کی گائیکی دنیا کی ہر سرحد کو پار کرتے ہوئے دلوں کو جوڑتی ہے
8 Dec 2024
شام میں کشیدگی ، 250 پاکستانی زائرین پھنس گئے
ایئر پورٹ بند ہونے کے باعث شام میں تقریبا 250 پاکستانی زائرین پھنس کر رہ گئے ہیں۔
8 Dec 2024
گوگل میپ پر انحصار مہنگا پڑگیا، فیملی بھٹک کر گھنے جنگل میں پھنس گئی
بے دھیانی میں یہ فیملی اپنی کار میں شہری آبادی سے آٹھ کلو میٹر دور گھنے جنگل میں پہنچ گئی
8 Dec 2024
انسٹا گرام پر شادی کا وعدہ، دلہن نے دلہا کے ساتھ ہاتھ کردیا
تین سال تک انسٹاگرام پر "ڈیٹنگ" کرنے کے بعد، جوڑے نے فون پر اپنی شادی "فکس" کی
8 Dec 2024
آسٹریلیا نے بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرمناک شکست دیدی
بھارت کی شرمناک شکست کے بعد بھارتی شائقین روہت شرما اور گوتم گمبھیر پر برہم ہو گئے
8 Dec 2024
کراچی کے بازاروں میں۔۔ ! ماہرہ خان کا اہم انکشاف
کراچی اور لاہور کے بازاروں میں شاپنگ کرنے کے حوالے سے دلچسپ کہانی مداحوں کو سنائی۔
8 Dec 2024
شامی باغیوں کی سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، قیدیوں کو عام معافی دیدی
شامی باغیوں نے اپنی فتح کا اعلان سرکاری ٹی وی پر کیا
8 Dec 2024
سفاری پارک میں موجود ہتھنی سونیا مرگئی
ہتھنی سونیا کے مرنے کے بعد اب سفاری پارک میں 2 ہتھنیاں باقی رہ گئی ہیں۔
8 Dec 2024
عمرے کی آڑ میں گداگری، کراچی ایئر پورٹ سے 3 مسافر خواتین گرفتار
گرفتار خواتین کو اس سے قبل لاہور ایئرپورٹ سے بھی آف لوڈ کیا گیا۔
8 Dec 2024
کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ، مزید 2 ڈگری کم
گزشتہ 2دن کے مقابلے میں آج درجہ حرارت میں مزید 2 ڈگری سینٹی گریڈ کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
8 Dec 2024
برطانیہ میں شدید طوفان اور بارشوں سے نظامِ زندگی مفلوج، ریڈ وارننگ جاری
محکمہ موسمیات نے برطانیہ میں شدید طوفان اور بارشوں کی وجہ سے ریڈ وارننگ جاری کردی۔
8 Dec 2024
شامی دارالحکومت پر باغیوں کا کنٹرول، بشار الاسد ملک سے فرار
باغیوں نے چند گھنٹوں میں بڑے شیروں پر کنٹرول حاصل کیا ہے
7 Dec 2024
ریما سے پہلی ملاقات لاہور کی ہیرا منڈی میں ہوئی تھی، فلم ساز کا انکشاف
ہم اپنی فلم میں کاسٹ کیلیے نئی لڑکیاں تلاش کررہے تھے تو ہیرا منڈی میں ریما کو دیکھا مگر اُسے مسترد کردیا تھا