6 Dec 2024
سگی اولاد کا خون سفید، کراچی میں جائیداد کا حصہ نہ ہونے پر بیٹوں نے ماں کو قتل کر دیا
پولیس کے مطابق خاتون کا تعلق خیبر پختون خواہ سے تھا
6 Dec 2024
ماہرہ خان کی اصل عمر سامنے آگئی
ماہرہ خان نے حالیہ پوڈ کاسٹ میں اپنی عمر کے حوالے سے کھل کر بات کی
6 Dec 2024
خنثی افراد کو ٹرانس جینڈر نہیں انٹرسیکس پکارا جائے، اسلامی نظریاتی کونسل
واضح جنس کا تعین اسلام میں ناجائز ہے، راغب حسین نعیمی
6 Dec 2024
انٹرنیٹ پالیسی کی وجہ سے آئی ٹی انڈسٹری کو 1 کھرب 16 ارب سے زائد نقصان کا امکان
پاشا نے انٹرنیٹ سست روی کی وجہ سے انڈسٹری کو 420 ملین ڈالرز کے نقصان کا تخمینہ لگایا ہے
6 Dec 2024
پاکستان میں ڈالرز کی بارش، اعداد و شمار سامنے آگئے
زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 62 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے
6 Dec 2024
چیمپئنز ٹرافی کیلیے بھارت پاکستانی فارمولے کو مان گیا
پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل اور فارمولے کا اطلاق 2027 تک ہوگا
6 Dec 2024
سلمان خان بال بال بچ گئے، شوٹنگ کے دوران سیٹ پر ایک شخص داخل۔۔ پھر کیا ہوا؟
پولیس نے بروقت ایکشن لے کر ملزم کو گرفتار کرلیا
6 Dec 2024
لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کا بھائی گرفتار
ملزم حال ہی میں جیل سے آیا اور بھتے کا نیٹ ورک قائم کررہا تھا، پولیس
6 Dec 2024
لاہور میں وحشی کزن نے 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کرلی
6 Dec 2024
پی آئی اے کے نئے سی ای او کون ہیں؟
پی آئی اے کے نئے سی ای او کی تقرری کا فیصلہ کرلیا گیا ہے
6 Dec 2024
شیخوپورہ ضمنی الیکشن، لیگی امیدوار نے ہزاروں ووٹ کے فرق سے پی ٹی آئی کے حامی کو شکست دے دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اعجاز حسین بھٹی 19 ہزار 964 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے
6 Dec 2024
عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی اٹک پولیس نے گرفتاری ڈال دی
عمر ایوب کو پہلے جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا
5 Dec 2024
عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی، 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک کا بھی عندیہ
ہماری مذاکراتی کمیٹی دو نکات پر اسٹیک ہولڈرز سے بات کرے گی، جس میں انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی، 9 مئی اور 26 نومبر کی جوڈیشل انکوائری شامل ہے
5 Dec 2024
برطانیہ میں " محمد " مقبول ترین نام
پچھلے سال یعنی 2023 میں انگلینڈ اور ویلز سے تعلق رکھنے والے والدین نے نومولود لڑکوں کا نام رکھنے کے لیے سب سے زیادہ محمد نام کا انتخاب کیا۔