5 Dec 2024
’بچے کی لاش لٹکی ہوئی تھی، وہ منظر یاد بھی نہیں کرنا چاہتا‘
کراچی کے علاقے گلستان جوہر کے اپارٹمنٹ میں 10 سالہ بچے کی اندوہناک موت ہوئی ہے
5 Dec 2024
کراچی، لفٹ میں پھنس کر 10 سالہ بچے کی موت، واقعہ کیسے پیش آیا؟
گلستان جوہر بلاک 19 میں واقع اپارٹمنٹ کی لفٹ میں پھنس کر ایک بچہ جاں بحق ہوگیا
5 Dec 2024
بھارتی کرکٹر کی ٹی ٹوئنٹی میں 28 گیندوں پر شاندار سنچری
ابھیشیک شرما نے میگھالیا کے خلاف 29 گیندوں پر 106 رنز کی تیز رفتار اننگ کھیل کر تاریخ رقم کردی۔
5 Dec 2024
ڈی چوک احتجاج میں شہادتوں پر بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کی علیمہ خان سے تکرار
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ بیرسٹر گوہر خان کی حمایت کرتے رہے۔
5 Dec 2024
زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کو شکست دیدی
پاکستان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 132رنز بنائے
5 Dec 2024
ویویک اوبرائے نے ممبئی فلم انڈسٹری کی حقیقت آشکار کردی
شوٹ آئوٹ ایٹ لوکھنڈوالا جیسی کامیاب فلم کے بعد وہ 14، 15 مہینے بغیر کام کے بیٹھے رہے
5 Dec 2024
توشہ خانہ 2 کیس: عدم حاضری پر بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں قائم چھوٹی عدالت میں کی
5 Dec 2024
شیرخوار بچی کی ماں نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی، شوہر کا اہم انکشاف
خاتون کی شناخت 20 سالہ دینا زوجہ نعمان مسیح کے نام سے کی گئی
5 Dec 2024
شیرخوار بچی کی ماں نے رسی کا پھندا لگا کر خودکشی کرلی، شوہر کا اہم انکشاف
خاتون کی شناخت 20 سالہ دینا زوجہ نعمان مسیح کے نام سے کی گئی
5 Dec 2024
بانی پی ٹی آئی مجھے دیکھتے ہی بغل گیر ہوئے، بوسہ بھی لیا، شیخ رشید
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مجھے دیکھتے ہی میرے ساتھ بغل گیر ہوئے۔
5 Dec 2024
بشار الاسد کا فوجیوں کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا حکم
فوجیوں کی تنخواہوں میں یہ اضافہ بشارالاسد کے خلاف اپوزیشن کی طرف سے جاری حملوں کے دوران کیا گیا ہے
5 Dec 2024
خواتین کی تعلیم پر پابندی، راشد خان طالبان کے فیصلے کیخلاف ڈٹ گئے
اس معاملے پر راشد خان خواتین کی حمایت میں سامنے آئے ہیں
5 Dec 2024
پاکستان میں سونا پھر سے مہنگا ہوگیا
آج ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار 600 روپے کا ہوگیا۔
5 Dec 2024
پاک فوج ملک و قوم کی خدمت بغیر کسی تعصب اور سیاسی وابستگی کے کرتی ہے، کورکمانڈرز کانفرنس
کانفرنس میں کور کمانڈرز، پرنسپل سٹاف آفیسرز اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈرز کی شرکت
5 Dec 2024
جی ایچ کیو حملہ کیس کا فیصلہ آگیا، عمر ایوب سمیت اہم رہنما گرفتار
عمر ایوب سمیت سابق صوبائی وزیر پنجاب راجہ پشارت، ملک احمد چٹھہ اور عظیم الدین کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔