15 Mar 2024
عائشہ عمر کے شوبزانڈسٹری سے بریک لینے کی اصل وجہ سامنے آگئی؟
’بہت ہوگیا تھا ٹوٹی ہوئی ہڈی کے ساتھ ناچ گانا اور زندگی گزارنا۔۔
15 Mar 2024
لکی مروت میں پاک فوج کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے انتہائی مطلوب دہشتگرد زبیر سمیت 3 ہلاک دہشتگرد ہلاک ہوگئے
15 Mar 2024
ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ
ایل پی جی کی قیمت میں 30روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔
15 Mar 2024
سابق سری لنکن کرکٹر ِکی گاڑی کو خوفناک حادثہ، شدید زخمی
حادثے میں ان کی گاڑی کا اگلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا
15 Mar 2024
وزیر اعلیٰ پنجاب کی گاڑی کے ٹائروں کی تبدیلی کیلیے 2 کروڑ 70لاکھ فنڈ مانگ لیا گیا
عظمی بخاری نے فنڈز مانگنے کی تصدیق کردی
15 Mar 2024
مریضوں کی بروقت اسپتال منتقلی میرے ہیلی کاپٹر میں کی جائے، وزیراعلی پنجاب
دور دراز علاقوں سے پہنچنے میں تاخیر کی وجہ سے بہت ساری جانیں ضائع ہوتی ہیں، مریم نواز
15 Mar 2024
فیصل مسجد کی انتظامیہ کو اعتکاف کی فیس پانچ ہزار مقرر کرنے کا اقدام بھاری پڑ گیا
مسجد انتظامیہ نے فی معتکف فیس پانچ ہزار روپے مقرر کی تھی، جو درخواست کے ساتھ جمع اور ناقابل واپسی ہوتی
15 Mar 2024
رمضان آتے ہی قرآن مجید کی خریداری میں کئی گنا اضافہ
رمضان المبارک میں قرآن مجید اور اسلامی کتب میں مانگ بڑھ جاتی ہے، دکاندار
15 Mar 2024
عائشہ عمر کا پیچدہ آپریشن کروانے اور انڈسٹری سے وقفہ لینے کا اعلان
عائشہ عمر 8 سال قبل حادثے کا شکار ہوئیں جس میں اُن کی کالر اور کاندھے کی ہڈی میں فریکچر ہوا تھا
15 Mar 2024
کراچی میں تاجر کے گھر 1 کروڑ 18 لاکھ ڈکیتی کا کیس، گرفتار ایس ایچ او سے 50 فیصد رقم برآمد
ایسٹ پولیس نے واقعے میں ملوث ایس ایچ او اور دو اہلکاروں کو گرفتار کرلیا، مخبر کی تلاش جاری
15 Mar 2024
ملتان سلطانز پی ایس ایل 9 کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی
ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
14 Mar 2024
وزیراعظم کی اسلام آباد میں پنجاب طرز پر دانش بورڈنگ اسکول قائم کرنے کی ہدایت
وزارت تعلیم نے ہدایت کے بعد منصوبے پر کام شروع کردیا، اقدام کا مقصد پسماندہ طبقے کو جدید علم سے روشناس کرانا ہے
14 Mar 2024
باپ نے اپنے بیٹے اور بہو کو موت کے گھاٹ اتار دیا
گھریلو زبانی تکرار پر والد نے اپنے بیٹے اور بہو کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
14 Mar 2024
مسجد الحرام میں اعتکاف کے خواہش مند افراد کے لیے اہم خبر
جسٹریشن کا آغاز 17 مارچ 2024 (7 رمضان 1445ھ) سے اتھارٹی کے پورٹل اور ویب سائٹ کے ذریعے کیا جائے گا