13 Mar 2024
شاہین کی کپتانی گئی، محمد رضوان کی ٹی 20 کی قیادت دینے پر غور
شاہین کو ہٹانے پر غور پی ایس ایل کی ناقص کارکردگی کے بعد شروع کیا گیا
13 Mar 2024
وہ لذیذ اشیا جنہیں افطار دسترخوان کی زینت بنایا جاسکتا ہے!
سموسے: پاکستانیوں میں ایک مقبول ترین غذا ہے، جو افطاری کا لازمی جز سمجھا جاتا ہے
13 Mar 2024
’لاریب کے قاتلوں کو اُسی جگہ پر لاکر اُسی طرح بے دردی سے قتل کیا جائے‘
شہر قائد کے علاقے کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والے ہونہار طالب علم اور نوجوان لاریب کے والد نے مطالبہ کیا ہے کہ میرے بچے کے قاتلوں کو اُسی جگہ پر لاکر بے دردی سے قتل کیا جائے۔
13 Mar 2024
کراچی میں دو نو عمر بہن بھائی پراسرار طور پر لاپتہ
گیارہ سالہ انابیہ اور 12 سالہ ارسلان لاپتہ ہوئے ہیں
13 Mar 2024
روس کے فوجی مال بردار طیارے کو یوکرینی سرحد کے قریب حادثہ، 15 ہلاک
طیارے میں عملے کے 8 ارکان اور 7 مسافر سوار تھے جو ہلاک ہوگئے
13 Mar 2024
والد شوبز میں آنے کی وجہ سے آج تک بات نہیں کرتے، اداکارہ امر خان
والد انڈسٹری میں آنے کے مخالف تھے اور سمجھتے تھے کہ میں خاندان کیلیے شرمندگی کا باعث بنوں گی، امر خان
13 Mar 2024
گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کیلیے زبردست فیچر متعارف کرانے کا اعلان
جلد دنیا بھر میں یہ فیچر متعارف کرایا جائے گا
12 Mar 2024
حکومت پنجاب نے علی امین گنڈا پور کواڈیالہ جیل آنے سے روک دیا
سیکورٹی خدشات کے پیش نظر قیدیوں کی حفاظت کے لیے اقدامات اٹھائے گئے ہیں
12 Mar 2024
چین میں کوئلے کی کان میں حادثہ، 12 افراد لقمہ اجل بن گئے
چین کے صوبے شانزی میں کوئلے کی کان کے حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوئے۔
12 Mar 2024
عمران خان کو خاموش رہنے پر جیل سے رہائی کی ڈیل آفر ہوئی، علیمہ خان
عمران خان چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی تک کوئی بات کرنے کو تیار نہیں ہیں، بہن
12 Mar 2024
غلطی سے بھارت جانیوالا نوجوان سالوں قید کاٹ کر پاکستان وطن واپس پہنچ گیا
شمعون کے مطابق بی ایس ایف نے اسے دھوکے سے گرفتار کیا تھا
12 Mar 2024
خیبر پختونخوا حکومت نے ''صحت کارڈ'' پر مفت علاج کی سہولت بحال کردی
ہر شہری کو 10 لاکھ روپے تک کے مفت علاج کی سہولت نومنتخب حکومت کا عوامی فلاح و بہبود کی جانب پہلا قدم ہے
12 Mar 2024
ننھے وی لاگر شیراز نے وسیم بادامی کو نیا نام دے دیا
محمد شیراز اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام شان رمضان کا حصہ بن گئے
12 Mar 2024
اداکارہ کبری خان کا اصل نام کیا ہے؟ حیران کن انکشاف
لوگ سمجھتے ہیں کہ اگر آپ اداکار ہیں تو آپ مذہب سے بہت دور ہوں گے،
12 Mar 2024
اسحاق ڈار کی جگہ محمد اورنگزیب کی وزیر خزانہ تعیناتی پر بلوم برگ کا ردعمل
بلوم برگ نے رپورٹ جاری کردی