18 Mar 2024
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
زری مانیٹری کمیٹی نے شرح سود کے حوالے سے اعلان کردیا
18 Mar 2024
رمضان کے پہلے ہفتے میں مسجد نبوی میں 52 لاکھ سے زائد عازمین و نمازیوں کی آمد
اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 44 لاکھ عازمین نے روضہ رسول پر حاضری دی
18 Mar 2024
سعودی عرب کے صحرا میں برفباری کے بعد دلکش مناظر
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے
18 Mar 2024
رمضان المبارک میں سگریٹ نوشی کی عادت ترک کرنا ممکن
یہ بات سائنسی ماہرین نے حالیہ تحقیق میں کی
18 Mar 2024
کراچی، 10 ہزار ٹریفک چالان سے یومیہ 1 کروڑ روپے وصولیوں کا انکشاف
کراچی کے تمام سیکشنز کے ایس او کو ہدایت ہے کہ وہ کم سے کم 25 گاڑیوں کے چالان کاٹیں
18 Mar 2024
شمالی کوریا نے ایک بار پھر بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل جزیرہ نما کوریا کے مشرق میں سمندر میں فائر کیا ہے۔
18 Mar 2024
پاک فضائیہ کے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
فضائی حملوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کے کارندوں کو نشانہ بنایا گیا، اموات کا امکان
17 Mar 2024
ولادی میرپیوٹن ایک بار پھر روس کے صدر منتخب ہوگئے
پیوٹن 1999 میں اقتدار میں آئے اور وہ روس کے سب سے طویل عرصے تک رہنے والے رہنما بن گئے ہیں۔
17 Mar 2024
قومی ایئر لائن (پی آئی اے)کی فضائی میزبان بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچ گئی
15مارچ کو پی آئی اے ایئر ہوسٹس کی ڈیوٹی اسلام آباد ٹورانٹو پرواز پی کے 781 پر تھی۔
17 Mar 2024
صنم جاوید سینیٹ میں پی ٹی آئی امیدوار کیلیے نامزد؛ طیبہ راجہ کا ردعمل
کسی ایک کو اونچا دکھانے کے لیے ضروری نہیں کہ باقی سب کی قربانیوں کو پس پشت ڈال دیا جائے۔
17 Mar 2024
سارہ علی خان نے والدہ کے ساتھ رہنے کا تجربہ شیئر کر دیا
میرے خیال میں اکیلی والدہ کے ساتھ رہنے کا زندگی پر بہت بڑا کردار ہے۔
17 Mar 2024
چوری کی انوکھی واردات جوتے چوری پر مقدمہ درج
پاکستان میں چوری کی انوکھی ایف آئی آر ٹیکسلا ھکلہ انٹر چینج پہ / قیمتی جوتا چوری کرنے پر درج کرلی گئی۔
17 Mar 2024
غزہ: اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 90 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ سے فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں 130 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
17 Mar 2024
سعودی عرب: رمضان المبارک میں عمرہ کی اجازت سے متعلق اہم فیصلہ
اس پابندی کا مقصد رش کو کم کرنا، دوسروں کو عمرہ کرنے کا موقع دینا اور ہجوم کے انتظام میں مدد کرنا ہے۔
17 Mar 2024
ورلڈ کپ کے لئے ابھی سے سخت تیاری کرناہوگی، شاداب خان
جس کو بھی کپتان بنائیں لمبے عرصے کے لیے بنائیں