22 Mar 2024
منیب بٹ نے نوجوانی میں شادی کرنے کے بڑے فوائد بتا دیئے
آپ اگر معاش کیوجہ سے شادی نہیں کرتے تو یہ بے وقوفی ہے،منیب بٹ
21 Mar 2024
مولانا طارق جمیل کا ایکسڈینٹ، حقیقت سامنے آگئی
انٹرنیٹ پر دعویٰ کیا جارہا تھا کہ مولانا طارق جمیل کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں
21 Mar 2024
عید کی خریداری پر بیوی ناراض، شوہر کی خودکشی
شیخوپورہ کے نواحی گاؤں دولت پور میں سرفراز نامی شخص کا بیوی سے شاپنگ کیلیے پیسے مانگنے پر جھگڑا ہوا۔
21 Mar 2024
قدرت کا معجزہ! 60 سال کی بوڑھی خاتون کے ہاں پہلے لڑکے کی پیدائش
میں نے شادی کے بعد بیس سال تک علاج کروایا مگر کوئی امید نہیں تھی پھر گزشتہ سال ڈاکٹرز نے خوش خبری سنائی
21 Mar 2024
یونیورسٹی کی طالبہ سے ہراسانی، سرکاری افسر نوکری سے فارغ
یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں
21 Mar 2024
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال گرفتار
ای ڈی نے کجریوال سے تقریباً دو گھنٹے تک پوچھ تاچھ کی اور پھر گرفتاری کی کارروائی ہوئی۔
21 Mar 2024
افغانستان کے ساتھ مسلح تصادم نہیں چاہتے، وزیر دفاع
ایک پیغام بھیجنے کی ضرورت ہے کہ سرحد پار دہشت گردی بہت بڑھ گئی ہے
21 Mar 2024
نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل
برمنگھم فونکس نے نسیم شاہ کو ایک لاکھ 25 ہزار پاؤنڈز کے عوض حاصل کرلیا۔
21 Mar 2024
سب کا مل بیٹھنا خوش آئند اور وقت کی ضرورت ہے، وزیر اعظم
چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ مریم نواز، سرفراز بگٹی، مراد علی شاہ اور علی امین گنڈاپور سمیت وفاقی وزرا بھی شریک ہوئے۔
21 Mar 2024
واٹس ایپ نے وائس نوٹ ٹرانسکرپشن پر کام شروع کردیا
فیچر ڈیوائس کا اسپیچ ریکاگنیشن سسٹم استعمال کرے گا تاکہ این ٹو اینڈ انکرپٹڈ ٹرانسکرپٹ فراہم کی جاسکے
21 Mar 2024
کترینہ سے میری شادی بنیادی طور پر گہرے تعلق کا نتیجہ ہے،وکی کوشل
کترینہ تو مجھ سے بھی زیادہ سبزی خور ہیں، وہ شاذ و نادر ہی چھولے بھٹورے کھاتی ہیں
21 Mar 2024
جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
جویریہ خان نے 228 میچوں میں ملکی نمائندگی کی اور 4 ہزار 903 رنز بنائے اور 28 وکٹیں بھی حاصل کیں۔
21 Mar 2024
اٹلی کی وزیراعظم کی ڈیپ فیک فحش ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
اٹلی کی وزیراعظم 47 سالہ جارجیا میلونی کی ڈیپ فیک فحش ویڈیو 2022 میں بنائی گئی تھی جب وہ ملک کی وزیراعظم نہیں تھیں۔
21 Mar 2024
خیبر پختونخوا میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کی تصدیق، 9 کیسز سامنے آگئے
2 متاثرہ افراد میں کورونا کے جے این ون اور جے این ون-18 کی تصدیق کی گئی ہے
21 Mar 2024
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا بڑا اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 47 ڈالر اضافہ ہوا