























24 Sep 2024
ٹیکس سے بچنے کیلیے آمدن چھپانے والے لاکھوں افراد کی شامت آگئی
ایف بی آر نے شکنجہ کسنے کی تیاری کرلی
24 Sep 2024
ٹک ٹاکر جعلی نمبر پلیٹ کے الزام میں گرفتار
ندیم نانی والا کو لاہور ڈیفنس سے پولیس نے گرفتار کیا
24 Sep 2024
سونے کا لمبا ٹاپ، قیمت آسمان کی نئی بلندی پر پہنچ گئی
فی تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ سطح پر پہنچی
24 Sep 2024
کراچی میں ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری، پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا کر لوٹا، تشدد کر کے اسلحہ بھی لے گئے
واقعہ ایم نائن موٹر وے کے قریب پیش آیا
24 Sep 2024
’کبھی میں کبھی تم‘ : چوری شدہ پینٹنگز کا معمہ حل ہوگیا
تحقیقیاتی کمیٹی نے رپورٹ صوبائی وزیر کو پیش کردی
24 Sep 2024
پاکستانیوں نے ایک ماہ میں 22 ارب مالیت سے زائد کے موبائل باہر سے منگوائے
ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردییے
23 Sep 2024
حادثے میں معمولی زخمی نوجوان ’اسپتال کی غفلت‘ سے جاں بحق
کراچی کے علاقے ناظم آباد کے نجی اسپتال میں مبینہ غفلت سے فراز فہیم نامی نوجوان جاں بحق ہوا
23 Sep 2024
بھیک مانگنے والے بچوں سے زیادتی، سب انسپکٹر گرفتار
شمس کالونی سب انسپکٹر صہیب پاشا نے پمز اسپتال سے دو بچوں کو اٹھایا،
23 Sep 2024
لاہور جلسہ، علی امین گنڈا پور کے خلاف پنجاب میں دہشت گردی کا مقدمہ درج
پولیس اہلکاروں کے قتل کی کوشش کی دفعہ بھی شامل
23 Sep 2024
لبنان میں اسرائیلی بربریت، شہادتوں کی تعداد 274 تک پہنچ گئی، 1100 زخمی
مرنے والوں میں 39 خواتین، 21 بچے، دو پیرا میڈیکس اور دو طالبات بھی شامل ہیں
23 Sep 2024
اسرائیلی فوج کا لبنانیوں کو گھر خالی کرنے کا پیغام
پیغام میں کہا گیا ہے کہ اگر آپ کسی ایسی عمارت میں ہیں جس میں حزب اللہ کے ہتھیار ہیں، اگلے ٹیکسٹ میسیج تک اس عمارت سے دور رہیں۔
23 Sep 2024
شادی کی اہم رسموں پر پابندی عائد کردی گئی
اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ وہ بچیوں کی شادیوں میں رسم و رواج جیسے انگوٹھی پہنانا، منگنی، جوتا چھپائی جیسی رسموں کو بالکل ختم کردیں گے۔
23 Sep 2024
چین نے مقناطیسی میدان میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
ماہرین کا کہنا تھا کہ مستحکم اعلی مقناطیسی میدان ایک انتہائی تجرباتی کیفیت ہے جو سائنسی تحقیق میں ایک طاقتور آلہ کی حیثیت کام کررہا ہے۔
23 Sep 2024
کپتانی کی وجہ سے مجھ پر کوئی دباؤ نہیں ، فاطمہ ثنا
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے ساتھ گروپ میں آسٹریلیا، بھارت، نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں شامل ہیں۔