21 Sep 2025
پی ٹی اے کا پاکستانی ایئرپورٹس پر سائبر حملے سے متعلق اہم بیان
واضح رہے کہ یورپ اور برطانیہ کے بڑے ایئرپورٹس گزشتہ روز ایک بڑے سائبر حملے کی زد میں آگئے
21 Sep 2025
ہانیہ عامر کا بنگلہ دیشی کلچر سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز
ہانیہ کا یہ انداز مداحوں کو نہ صرف دلکش بلکہ خوشگوار بھی لگا
21 Sep 2025
کراچی: گٹر کی صفائی کے دوران 3 خاکروب دم گھٹنے سے ہلاک
ایک خاکروب ڈوبا اسی کو بچاتے ہوئے 2 مزید خاکروب ڈوب کر جان سے گئے
21 Sep 2025
یوٹیوبرز کیخلاف کارروائی کرنے والے این سی سی آئی اے کے ڈائریکٹر کا تبادلہ
سرفراز چوہدری کے تبادلے کی تصدیق ہوگئی
21 Sep 2025
امریکی صدر ٹرمپ سے مسلم لیڈر کی ملاقات، شہباز شریف بھی شامل ہوں گے
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ٹرمپ سے ملاقات ہوگی
21 Sep 2025
کراچی، 3 خواجہ سراؤں کی گولیاں لگی لاشیں برآمد
وزیراعلی سندھ کا نوٹس ایس ایس پی سے رپورٹ طلب کرلی
21 Sep 2025
ایشیا کپ سپر فور، بھارت سے مقابلے کیلیے پاکستان کی ممکنہ ٹیم سامنے آگئی
دبئی میں آج دونوں ٹیموں کے درمیاں ہائی وولٹیج ٹاکرا ہوگا
21 Sep 2025
ویزا رکھنے والوں کو بھی 1 لاکھ ڈالرز دینا ہوں گے؟ ٹرمپ انتظامیہ کی وضاحت
وائٹ ہاؤس سے معاملے پر تفصیلی وضاحت جاری کردی گئی
21 Sep 2025
ٹرمپ کا افغانستان پر دوبارہ حملے کا مشروط عندیہ
بگرام ایئربیس واپس نہ دیا تو پھر نتائیج بھگتنے ہوں گے
21 Sep 2025
غزہ میں مظالم کا ذمہ دار اسرائیل کے ساتھ مودی بھی ہے، بھارتی اداکار
بھارت میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ، مودی پرشدید تنقید
21 Sep 2025
بھارت کے قیام کے 78 سال بعد علاقے میں بجلی فراہم کردی گئی
علاقہ مکین بجلی کی بحالی پر خوشی سے جھوم اٹھے
20 Sep 2025
امریکا بگرام ایئربیس واپس لینے کے لیے افغانستان سے مذاکرات کر رہا ہے: صدر ٹرمپ
ابتدائی مرحلے میں بگرام ایئربیس پر محدود فوجی تعیناتی پر غور ہو رہا ہے
20 Sep 2025
ایشیا کپ سپر فور، پاک-بھارت میچ میں بھی اینڈی پائیکرافٹ ریفری مقرر
متنازع امپائر نے پہلے میچ میں فیصلے کے بعد معافی مانگی تھی
20 Sep 2025
یونیورسٹی نے طلبا کو چیٹ جی پی ٹی کے پیڈ ورژن تک مفت میں رسائی دے دی
یہ پلیٹ فارم صرف طلبا اور فیکلٹی کے لیے مخصوص ہوگا