22 Sep 2025
سانحہ ڈیگاری: سردار شیرباز ساتکزئی کو ضمانت مل گئی
ہائیکورٹ نے ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے
22 Sep 2025
انڈسٹری کے بااثر شخص نے ہراسانی کا نشانہ بنایا، آج بھی اسکا نام نہیں بتاسکتی، دعا ملک
بچوں کو شوبز انڈسٹری میں نہیں لانا چاہتی، اداکارہ
22 Sep 2025
4 بڑے اور اہم مغربی ممالک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کر لیا
برطانیہ، کینیڈا، پرتگال اور آسٹریلیا نے تسلیم کرنے کا اعلان کردیا ہے
22 Sep 2025
کراچی میں فائرنگ، اینکر شدید زخمی، حملہ آور مرد اور خاتون تھے
بھائی کے مطابق زمین کے تنازع پر پہلے بھی نقصان پہنچایا جاچکا ہے
21 Sep 2025
ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے۔
21 Sep 2025
ایران کا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون ختم کرنے کا فیصلہ
ایران نے یہ فیصلہ اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف پابندیوں سے متعلق قرارداد کے بعد کیا ہے۔
21 Sep 2025
انگور بڑھاپے کی رفتار سست کرنے میں انتہائی اہم قرار
ڈاکٹرز کے مطابق روزانہ تھوڑی مقدار میں انگور کھانے سے جسم سے فاسد مادے خارج ہوتے ہیں
21 Sep 2025
چینیوں میں دانتوں پر ٹیٹو بنوانے کا فیش مقبول ہونے لگا
دانتوں کے اسپتالوں میں خاص طور پر نجی کلینکس اس سروس کو فیشن ایبل سروس کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔
21 Sep 2025
ایشیاء کپ سپر فور مرحلہ: پاکستان کا بھارت کو جیت کے لئے 172 رنز کا ہدف
صاحبزادہ فرحان نے 3 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے نصف سنچری مکمل کی۔
21 Sep 2025
اسرائیل سے خطرہ، مصر نے سینائی میں فوج تعینات کرنے کی تصدیق کر دی
مصر کی مشرقی سرحد سے صرف چند میٹر کے فاصلے پر غزہ کی پٹی میں تقریبا دو سال سے جارحیت جاری ہے۔
21 Sep 2025
ہوٹل میں قیام کے دوران کیا ہوا تھا ؟ مدیحہ نقوی کا اہم انکشاف
مدیحہ نقوی نے حال ہی میں اپنے مارننگ شو میں ان دیکھی طاقتوں اور جنوں کے مسائل پر پروگرام کیا
21 Sep 2025
معروف بھارتی اداکار دوران شوٹنگ چل بسے
انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کیا گیا تاہم طبیعت مزید بگڑنے کی صورت میں جمعرات کو وہ انتقال کر گئے
21 Sep 2025
ایشیا کپ 2025، بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
اینڈی پائی کرافٹ میچ کے ریفری کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
21 Sep 2025
امریکی ٹیرف کے بعد مودی کی بھارتیوں سے ملکی مصنوعات استعمال کرنے کی اپیل
مودی کے حامیوں نے سوشل میڈیا پر میکڈونلڈز، پیپسی اور ایپل جیسے مقبول امریکی برانڈز کے بائیکاٹ کی مہم بھی شروع کر دی ہے