























26 Apr 2025
انٹر کے امتحانات کی نئی تاریخ سامنے آگئی، امتحانات مؤخر
ابتدائی طور پر 28 اپریل سے شروع ہونے والے یہ امتحانات اب 5 مئی 2025ء سے منعقد ہوں گے۔
26 Apr 2025
ڈکی بھائی کیخلاف مقدمہ درج
ڈکی بھائی کے خلاف نیشنل ہائی وے اینڈ موٹرویز نے درخواست درج کرائی ہے
26 Apr 2025
سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کی پوزیشن مضبوط، بھارت کو بڑا دھچکا ملنے کا امکان
انڈس واٹر کمیشن نے دہائیوں پرانے معاہدے کی معطلی کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے
26 Apr 2025
پہلگام واقعہ، شاہد آفریدی کا پاکستان اور بھارت کو مشورہ
بھارت نے پہلگام واقعے کی تحقیقات کیے بغیر فوری طور پر پاکستان پر الزام عائد کر دیا، جو انتہائی افسوسناک ہے، سابق کپتان
26 Apr 2025
کراچی: چھت پر بیٹھ کر امتحان کی تیاری کرنے والی 19 سالہ طالبہ ہوائی فائرنگ کی گولی کا نشانہ بنکر جاں بحق
لائبہ اپنی چھت پر بیٹھ کر امتحان کی تیاری کررہی تھی
26 Apr 2025
خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ
رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 8 تک پہنچ گئی
26 Apr 2025
فلسطینی صدر نے بھارت کی حمایت کا اعلان
پہلگام حملے کی شدید مذمت، محمود عباس کا مودی کو خط
26 Apr 2025
بھارتی سکھ فوجی پاکستان کیخلاف جنگ کا حصہ نہ بنیں، اپیل
بھارتی حکومت ہندوتوا ایجنڈے کیلیے سب کررہی ہے، سکھ خالصتان رہنما
26 Apr 2025
لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر مظاہرہ کرنے والے 4 بھارتی گرفتار
بھارتی مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں
26 Apr 2025
اسرائیل کا شمالی غزہ کے رہائشیوں کو فوری انخلا کا حکم
اسرائیلی حکم کے بعد کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے
26 Apr 2025
پہلگام حملہ، پاکستان کا بین الاقوامی تفتیش کا مطالبہ
لشکر طیبہ کا کوئی وجود نہیں پاکستان میں اور نہ اس میں اتنی صلاحیت ہے، وزیر دفاع
26 Apr 2025
بھارتی پائلٹ نے اپنی ہی آبادی پر بم گرادیا، درجنوں ہلاکتیں
بھارت فضائیہ نے حادثے کی تحقیقات شروع کردیں
26 Apr 2025
افغان مہاجرین کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ
کوئٹہ میں مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن ہوگا، اجلاس میں فیصلہ
26 Apr 2025
مودی کو ٹرمپ نے ہری جھنڈی دکھا دی، پاک بھارت کشیدگی پر ردعمل
کشمیر کا مسئلہ 1 ہزار سال پرانا ہے، امریکی صدر