5 Feb 2026
کشمیر میں کھلے عام دہشت گردی پر دنیا خاموش کیوں ہے؟ مشعال ملک
کشمیر کوئی تنازعہ نہیں، دنیا کا خطرناک نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے۔
5 Feb 2026
یاسر حسین نے سنی دیول کو چیلنج دیدیا
بارڈر 2 کی آواز صرف نفرت کرنے والوں کے دلوں تک پہنچی ہے۔
5 Feb 2026
اداکاراؤں میں اب شرم باقی نہیں رہی، امر خان کے ڈانس پر صارفین کے تبصرے
ایک صارف نے طنزیہ انداز میں لکھا، بہن، پاکستان آپ کی اس صلاحیت کو نہیں پہچان رہا
5 Feb 2026
ندا یاسر ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں
سوشل میڈیا صارفین نے ان کی وِگ پر بحث شروع کر دی۔
5 Feb 2026
ڈیپ فیک اور اے آئی مواد بڑا چیلنج ہے، شرجیل میمن
یہ مسئلہ صرف حکومت تک محدود نہیں بلکہ سیاسی جماعتوں کے لیے بھی سنگین نوعیت اختیار کر چکا ہے
5 Feb 2026
سپر ہائی پر ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جان سے گیا
جاں بحق نوجوان کی شناخت 28 سالہ عبدالشکور کے نام سے کی ہوئی ہے۔
5 Feb 2026
سپر ہائی پر ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
متوفی موٹر سائیکل پر سوار تھا اور حادثہ ٹرک کی ٹکر سے پیش آیا تھا
5 Feb 2026
بھارت سے میچ کا بائیکاٹ، بنگلادیش کا پاکستان سے اظہار تشکر
بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر نے شکریہ پاکستان لکھ کر ردعمل دیا
5 Feb 2026
پی ایس ایل 11: بنگلادیش نے مستفیض الرحمان کو 6کروڑ سے زائد میں خرید لیا
لاہورقلندز نےمعاہدےکی تصدیق کر دی
5 Feb 2026
بلوچستان میں جاری آپریشن ردالفتنہ ون مکمل، 216 دہشت گرد ہلاک
حملوں میں 36 شہری اور 22 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں، آئی ایس پی آر
5 Feb 2026
والد سے ملنا چاہتے ہیں مگر حکومت ویزے نہیں دے رہی،قاسم خان کا الزام
اپنے والد سے ملاقات کیلیے کوششیں کررہے ہیں مگر ویزا درخواستوں پر کوئی کارروائی ہی کی جارہی، قاسم خان
4 Feb 2026
کسی بھی دہشت گرد اور سہولت کار کو نہیں بخشیں گے: فیلڈ مارشل
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج کوئٹہ کا دورہ کیا
4 Feb 2026
پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کیلئے فرنچائزز کا ریٹینشنز کھلاڑیوں کا اعلان
نئے نظام کے تحت فرنچائزز اب ہر کیٹیگری سے صرف ایک کھلاڑی کو ریٹین کر سکے گی
4 Feb 2026
میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم کا باکس آفس پر ریکارڈ بزنس
امریکی خاتونِ اول نے فلم میں کام کرنے کے لیے 28 ملین ڈالرز لیے ہیں۔
4 Feb 2026
فلم اسٹار میرا کو نفسیاتی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا
فلم اسٹار میرا آئندہ فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید ذہنی دبائو کا سامنا کر رہی تھیں