16 Jan 2026
نواز شریف نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنوایا، جے یو آئی کا دعویٰ
قومی اسمبلی کی طرح سینیٹ میں بھی اپوزیشن لیڈر کا تقرر ہونا چاہئے۔
16 Jan 2026
پاکستان میں لاکھوں آن لائن پلیٹ فارمز بلاک کردیئے گئے، وجہ سامنے آگئی
فیس بک اور ٹک ٹاک پر غیر قانونی اور نامناسب مواد شئیر کرنے پر سب سے زیادہ بلاکنگ کی گئی
16 Jan 2026
کراچی: سپر ہائی وے کے قریب ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق
واقعہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر کے باعث پیش آیا پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔
16 Jan 2026
کراچی، محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنادی
جنوب مغربی سمت سے چلنے والی ہواؤں کے سبب کراچی میں ہلکے بادلوں کے ساتھ موسم خنک ہوگیا
16 Jan 2026
ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتیں آج کیا رہیں؟
چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 8 ہزار 080 روپے کی سطح پر مستحکم رہی ہے۔
16 Jan 2026
وینزویلا کے صدر کی گرفتاری پر ٹرمپ کو نوبل انعام مل ہی گیا
وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر کو امن کا نوبل انعام حال ہی میں دیا گیا جو انہوں نے امریکی صدر جو اعزاز کے طور پر دے دیا
16 Jan 2026
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو آج ہر صورت گرفتار کرنے کا حکم
عدالت نے پولیس کو ہدایت کی کہ گرفتاری نہ ہونے پر توہین عدالت کی کارروائی ہوگی
16 Jan 2026
بشری بی بی کی بیٹی نے والدہ سے ملاقات نہ ہونے پر عدالت سے رجوع کر لیا
بشری بی بی کی بیٹی نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
15 Jan 2026
کراچی، فرائض میں غفلت برتنے پر 5 پولیس افسران معطل
کے پی او رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔
15 Jan 2026
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ڈیزل کی قیمت 257 روپے 8 پیسے فی لیٹر برقرار رہیگی۔
15 Jan 2026
ہاسٹل میں دو کم عمر طالبات کی خودکشی
بار بار دروازہ کھٹکھٹانے کے باوجود جواب نہ ملنے پر ہاسٹل انتظامیہ نے دروازہ توڑا
15 Jan 2026
فرانس کا گرین لینڈ میں قونصل خانہ کھولنے کا اعلان
امریکا کو گرین لینڈ کو بلیک میل کرنے سے اور خودمختار ڈینش علاقے پر قبضے کی خواہش سے روکنا چاہئے۔
15 Jan 2026
ایران احتجاجی مظاہروں پر قابو پانے میں مکمل کامیاب
24 گھنٹوں میں ایران کے کسی شہر سے بے امنی کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا
15 Jan 2026
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کے لئے بری خبر
ٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اپنا پہلا میچ 11 فروری کو کولمبو میں آئرلینڈ سے کھیلے گا۔