18 Dec 2024
پی ٹی اے نے 58 لاکھ سے زائد سموں کو بلاک کردیا
مالی سال 2023-24 کے دوران غیر قانونی سموں کے خلاف کریک ڈائون کیا گیا
18 Dec 2024
بھارت کے معروف کرکٹر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
اپنے کیرئیر کے دوران بہت انجوائے کیا، کئی یادگار لمحے ہیں اور ریٹائرمنٹ کا یہ لمحہ کافی جذباتی ہے۔
18 Dec 2024
حکومت کی جانب سے عوام کو بڑا ریلیف دینے کی تیاری
وفاقی حکومت کے اگلے 6 ماہ تک بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے مذاکرات جاری ہیں
18 Dec 2024
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اچانک بڑا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 900 روپے ہے۔
18 Dec 2024
کراچی، سڑک پر خراب ہونیوالے واٹر ٹینکرز کیخلاف ایف آئی آر درج ہوگی
گزشتہ صبح شارع فیصل پر ٹریفک جام کی بدترین صورت حال دیکھنے کو ملی
18 Dec 2024
پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی تک قومی اسمبلی کے بائیکاٹ کا اعلان
ہمارے اراکین پر استعفوں کیلیے دباؤ ڈالا جارہا ہے، عمر ایوب
18 Dec 2024
میچ کے دوران بیٹسمین ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گیا
بلے باز کی ٹیم جیت کے قریب تھی اچانک انتقال ہوگیا
18 Dec 2024
ماضی کی اداکاراؤں کی خوبصورتی کا راز کیا تھا؟ بشری انصاری نے ٹوٹکا بتا دیا
اداکارہ نے سردیوں میں جلد نرم و ملائم رکھنے کا آسان نسخہ بتایا
18 Dec 2024
ملک کی تمام خرابیوں کی وجہ الیکشن کی چوری ہے، شاہد خاقان
سابق وزیر اعظم نے مینڈیٹ چوری پر ایک بار پھر توانا آواز اٹھا دی
18 Dec 2024
مشی خان رجب بٹ کے دفاع میں سامنے آگئیں
شادی میں اسراف پنجاب کی ثقافت ہے، یہ پیسہ رجب کا اپنا ہے، اداکارہ
18 Dec 2024
منیب بٹ نے جوائنٹ فیملی سسٹم کے بڑے فوائد بیان کردیے
مشترکہ خاندانی نظام سے آپ بے فکر ہو جاتے جبکہ گھر میں موجود بوڑھوں سے رہنمائی ملتی ہے
17 Dec 2024
سعودی طلباء کا کارنامہ، کھجور اور چاول کے فضلے سے بائیو فیول تیار کرلیا
مملکت میں سالانہ 40 لاکھ ٹن خوراک ضائع ہو جاتی ہے جو اس منصوبے میں استعمال کیا جاسکے گا
17 Dec 2024
پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گی، گیارہ اور بارہ جنوری ہفتہ اتوار کی بھی معمول کی چھٹیاں ہوں گی ۔