5 Nov 2024
سوات، گھر میں گھسنے والا چیتا مکینوں کے شور مچانے پر بھاگ گیا
سوات مدین میں چیتا گھر میں داخل ہوگیا تھا
4 Nov 2024
پارک میں فوٹو شوٹ کرانے والے دولہا دلہن ڈاکوئوں کے ہتھے چڑھ گئے
پولیس کے مطابق مذکورہ ڈکیتوں کو گرفتار کر کے ان سے چھینے گئے آرٹیفیشل زیورات، موبائل اور کیمرے برآمد کر لیے ہیں۔
4 Nov 2024
بھارت، مندر میں لگے اے سی کے پانی کو لوگ مقدس سمجھ کر پینے لگے
سوشل میڈیا پر ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ لوگ چلو میں پانی بھر کر پی رہے ہیں
4 Nov 2024
مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 کیلئے ونڈوز ہیلو کو ری ڈیزائن کر دیا
صارفین آتھنتیکیشن آپشنز جیسے پاس کیز اور دیگر کا انتخاب کرسکیں گے۔
4 Nov 2024
فلم 'ڈنکی' میں کام کے دوران کیا ہوا؟ تاپسی پنوں کا بڑا انکشاف
37 سالہ تاپسی پنوں نے کہا کہ انہیں شاہ رخ خان کی فلم 'ڈنکی' میں کام کے عوض کچھ زیادہ ادائیگی نہیں کی گئی ہیں۔
4 Nov 2024
چین اسموکر شاہ رخ خان نے سگریٹ نوشی کیوں چھوڑ دی؟
ایک اچھی خبر جو میں آپ سب کو بتانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ میں اب سگریٹ نوشی نہیں کر تا۔
4 Nov 2024
قومی اسمبلی: فوجی سربراہان کی مدت ملازمت اور ججز کی تعداد بڑھانے کے بل منظور
وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک وزیر قانون کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی گئی جس کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
4 Nov 2024
کہا گیا نا محرم خواتین کے ساتھ کام کرتے ہیں، نعمان اعجاز کا شکوہ
شوبز انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے 36سال ہوگئے ،آج تک کسی بھی پروڈیوسر یا ہدایت کار نے ان کے پیسے نہیں کھائے۔
4 Nov 2024
نیوزی لینڈ سے وائٹ واش کا ذمے دار خود ہوں، روہت شرما کا اعتراف
ہمارے بلے بازوں نے کسی بھی ٹیسٹ میچ میں بورڈ پر اتنے رنز نہیں بنائے کہ حریف کو دباؤ میں لے سکتے۔
4 Nov 2024
ایران نے اسرائیل پر حملے کی تیاری مکمل کرلی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
ایران نے خطے کے سفارت کاروں کو عندیہ دے دیا ہے
4 Nov 2024
ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہائوس، ہارے تو جیل بھی جاسکتے ہیں
ریاست نیوجرسی کی تاریخ میں پہلی مسلم خاتون رکن اسمبلی رقم کرنے والی خاتون شمع حیدر اپنی دوسری ٹرم پوری کررہی ہیں۔
4 Nov 2024
پاکستان میں سونے کی قیمتوں نے ماضی کے ریکارڈ توڑ دیئے
10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 43 ہزار 227 روپے ہوگئی ہے۔
4 Nov 2024
مچھروں کی بہتات، جیکب آباد میں سیکڑوں شہری ملیریا میں مبتلا
ملیریا کی بیماری میں اضافے کے باعث سرکاری و پرائیوٹ اسپتالیں مریضوں سے بھری پڑی ہیں، ملیریا میں زیادہ تر بچے مبتلا ہیں۔