4 Nov 2024
اسلام آباد کے امن و امان کے حالات کراچی جیسے ہوگئے، بھتے کی پرچیاں آرہی ہیں، چیف جسٹس
میرے جاننے والوں کو بھی بھتے کی پرچیاں ملی ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
4 Nov 2024
ایران میں ہیلی کاپٹر حادثہ، پاسداران انقلاب کا بڑا نقصان ہوگیا
حادثے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر سمیت 2 اہلکار ہلاک ہوئے
4 Nov 2024
عدالتوں میں انصاف نہیں، بشری بی بی جج کے سامنے رو پڑیں
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیشی
4 Nov 2024
بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار پر لیڈی ڈاکٹر گرفتار
پولیس نے خاتون کو شکایت پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے
4 Nov 2024
غزہ میں مزید 55 فلسطینی اور 50 بچے شہید
اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، شہید بچوں کی تعداد 16 ہزار سے متجاوز
4 Nov 2024
پنجاب میں ڈینگی وائرس بے قابو
چوبیس گھنٹوں میں مزید کیسز رپورٹ، راولپنڈی سب سے زیادہ متاثر
4 Nov 2024
طلاق یافتہ ماں سے ملنے کی ضد پر باپ نے بیٹے کی کلہاڑی کے وار سے ٹانگ کاٹ دی
واقعہ پنجاب کے علاقے جھنگ میں پیش آیا
3 Nov 2024
نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہوم ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا
بھارتی سورما ممبئی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں 147 رنز کے ہدف کا تعاقب بھی نہ کرسکے
3 Nov 2024
90کی دہائی میں سلمان خان نے سومی علی کی جان کیسے بچائی؟
جب میں سلمان خان کی رہائش گاہ گلیکسی اپارٹمنٹ پر رہتی تھی تو دھمکی آمیز کال موصول ہوئی تھی۔
3 Nov 2024
لاہور کے پرائمری اسکول بند کرنے کا فیصلہ
اسکول کی چھٹیوں کا اطلاق پبلک اور پرائیوٹ اسکولوں پر ہوگا اور پرائمری سیکشن تک اسکول 4 سے 9 نومبر تک بند رہیں گے۔
3 Nov 2024
انتظار پنجوتھہ بازیابی، اغوا کے دوران بدترین تشدد کا انکشاف
انتظار حسین پنجوتھہ کو تھانے منتقل کرکے بیان بھی ریکارڈ کرلیا گیا ہے۔
3 Nov 2024
ساجد خان نے انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافیاں اپنے بیٹوں کو دیدیں
کرکٹر نے دونوں ٹرافیاں اپنے بیٹوں محمد ہاشمی اور محمد ہادی کو تھمائیں۔