5 Nov 2024
قلعہ سیف اللہ سے پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا
تین سال کے بچے کو پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد قلعہ سیف اللہ سے رواں سال رپورٹ ہونے والا یہ دوسرا کیس ہے۔
5 Nov 2024
دل دہلا دینے والا واقعہ، فٹبال میچ کے دوران بجلی گرنے سے ہلاکت
میچ روکنے کے بعد جب کھلاڑی میدان سے باہر جارہے تھے تو اس دوران دھماکا ہوا
5 Nov 2024
کملا لاکھوں مسلمانوں کو قتل کروا دیگی، ٹرمپ نے مسلم کمیونٹی سے ووٹ مانگ لیا
سابق صدر ٹرمپ نے اپنی بیان میں کہا کہ ٹرمپ کو ووٹ دیں اور امن واپس لائیں۔
5 Nov 2024
نیوزی لینڈ میں نامعلوم حملہ آور نے مسجد کو آگ لگادی
مسجد پر منگل کی علی الصبح حملہ کیا گیا، مسجد کو جزوی نقصان پہنچا تاہم ایمرجنسی سروسز کو فوراً مطلع کیا گیا
5 Nov 2024
شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار
امپائر کی طرف سے آل راؤنڈ کے بولنگ ایکشن پر اٹھائے گئے سوال پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ایکشن کے جائزے کا کہہ دیا ہے۔
5 Nov 2024
نسیم شاہ کی انجری سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی
فاسٹ بولر کے کریمپس پڑے ہیں، لیکن اگلے میچ میں وقت ہے وہ فٹ ہوجائیں گے۔
5 Nov 2024
مہوش حیات اور ہنی سنگھ کے گانے کی پہلی جھلک وائرل
ہنی سنگھ نے اپنے نئے میوزک ویڈیو میں پاکستان کی صف اول کی اداکارہ مہوش حیات کو شامل کیا ہے
5 Nov 2024
بھارتی اداکارہ کا مدینہ منورہ میں نکاح، خوبصورت تصاویر وائرل
بگ باس او ٹی ٹی 3 میں شرکت کرکے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ثناء سلطان نے محمد واجد سے نکاح کر لیا ہے۔
5 Nov 2024
سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی
پاکستان میں عالمی منڈی کے زیراثر سونے کی قیمت میں کمی ہوئی اور فی تولہ سونے کے بھاو 500 روپے کم ہوگئے۔
5 Nov 2024
کراچی کی فیکٹری میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ، دو غیر ملکی زخمی
پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیںلیں۔
5 Nov 2024
کراچی کے شہریوں پر بجلی بم گرا دیا
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے یہ ریٹ اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت مہنگے کیے گئے ہیں۔
5 Nov 2024
شاہ رخ خان کا اپنی سب سے بری عادت چھوڑنے کا اعلان
یہ اعلان شاہ رخ خان نے اپنی 59 ویں سالگرہ کی تقریب میں کیا
5 Nov 2024
کون بنے گا کروڑ پتی میں تاریخی غلطی، امیتابھ پر تنقید
پروگرام میں امیتابھ نے سوال پوچھ کر غلط آپشنز دیے
5 Nov 2024
لاپتہ افراد کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ کا بڑا اقدام
عدالت نے وفاق اور صوبائی حکومت کو نوٹسز جاری کردیے
5 Nov 2024
آرمی چیف ریٹائرمنٹ کے بعد بطور جنرل خدمات دیں گے، قانون منظور
سروسز چیفس ترمیمی آرڈیننس کے بعد تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی ریٹائرمنٹ کی حد ختم