16 Oct 2024
اسلام آباد کا محنت کش جو وی لاگر بن گیا
امین کا تعلق صوابی سے ہے جو ٹک ٹاک سے ماہانہ 6 لاکھ روپے تک کماتا ہے
16 Oct 2024
بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد
بھارتی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے مکمل تعاون کیا ہے
16 Oct 2024
ٹیکسی ڈرائیور نے سفر خوشگوار بنانے کیلیے منفرد اصول گاڑی پر چھپوا دیے
بھارتی نوجوان نے مسافروں پر زور دیا کہ وہ اپنا رویہ اپنی جیب میں رکھیں اور یاد رکھیں کہ ڈرائیور گاڑی کا مالک ہے
16 Oct 2024
لاہور کالج واقعہ، والدین کا بچی کے ساتھ زیادتی سے انکار، پروپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
پنجاب حکومت کی اعلی سطح کی کمیٹی نے والدین سے ملاقات کی
16 Oct 2024
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ
15 Oct 2024
طوبیٰ انوار کے نئے لُک کی سوشل میڈیا پر دھوم
ان کا فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر بلیک ساڑھی میں فوٹو شوٹ وائرل ہورہا ہے
15 Oct 2024
جنوبی کوریا میں 13، 13 بچے پیدا کرنیوالی خواتین کیلیے سویلین ایوارڈ کا اعلان
60 سالہ ایوم گئی-سک کو سول میرٹ کے پانچویں درجے کے ایوارڈ سی یونگنیو میڈل سے نوازا گیا۔
15 Oct 2024
حماد اظہر اور گنڈا پور میں سخت جملوں کا تبادلہ
حماد اظہر اور گنڈا پور کے درمیان سخت الفاظ کے تبادلے پر چیئرمین نے مداخلت کی
15 Oct 2024
اڈیالہ جیل سے عمران خان کی خیریت آگئی، بیرسٹر گوہر کی تصدیق
بیرسٹر گوہرنے کہا کہ آج شام تقریباً 4 بجے دو ڈاکٹروں، ایک ای این ٹی ماہر اور ایک طبی ماہر اڈیالہ جیل میں خان صاحب سے ملنے گئے۔
15 Oct 2024
آئینی ترمیم کیلیے ووٹ دینے پر 1 ارب روپے تک کی پیش کش ہوئی، اقبال آفریدی
میں عمران خان کا ساتھی تھا اور رہوں گا، رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی
15 Oct 2024
26 ویں آئینی ترمیم ، قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر کو طلب
صدر کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبرشام چار بجے جبکہ سینیٹ کا اجلاس3 بجے بلایا جائیگا ۔
15 Oct 2024
برج خلیفہ پرنئے سال کے موقع پرآتش بازی شوکیلئے ٹکٹوں کا اعلان
دبئی میں قائم برج خلیفہ گزشتہ 14 سال سے بلاشرکت غیرے دنیا کی سب سے بلند عمارت کا اعزاز حاصل کیے ہوئے ہے۔
15 Oct 2024
لاہور واقعہ سوشل میڈیا پر اٹھانے والوں کیخلاف کارروائی کا آغاز
پرنسپل کی درخواست پر ایف آئی اے نے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی