13 Oct 2024
آئی ایم ایف کا قرض کے لئے پاکستان سے بڑا مطالبہ
جون 2025 تک کرپشن کے خاتمے کے لیے ایکشن پلان تیار کیا جائے۔
13 Oct 2024
ضلع کرم ، قبائلی تصادم میں ہلاکتوں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی
ڈپٹی کمشنر ضلع کرم جاوید اللہ محسود کا کہنا ہے کہ حالات معمول پر لانے کیلئے کوششیں کررہی ہیں۔
12 Oct 2024
پاکستان آکر بھارت سے زیادہ پیار ملا ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک
ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں
12 Oct 2024
فوج کے سربراہان کی تقرری، مدت ملازمت میں توسیع کے قانون کی ترمیم بھی کی جائے، جے یو آئی مسودہ
جے یو آئی نے سود کے خاتمے کی شرط بھی رکھ دی ہے
12 Oct 2024
آئینی ترامیم، پی ٹی آئی کا مسودہ بانی پی ٹی آئی کو دکھانے اور کارکنان کی رہائی کا مطالبہ
عمر ایوب نے کارکنان کی رہائی کیلیے آواز اٹھا دی
12 Oct 2024
آئینی ترمیم، جے یو آئی کا حکومت کا ساتھ دینے سے انکار، پی پی سے معاملات طے
پی پی اور جے یو آئی مشترکہ ڈرافٹ لے کر آئیں گے
12 Oct 2024
عمران خان کی دونوں بہنیں جہلم جیل منتقل
بانی پی ٹی ائی کی بہنوں کو 5 اکتوبر کو ڈی چوک سے گرفتار کیا گیا تھا
12 Oct 2024
لاہور میں پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن، 55 کارکنان گرفتار، مرکزی قیادت روپوش
گرفتار ہونے والوں میں 9 مئی کے اشتہاری ملزمان بھی شامل ہیں
12 Oct 2024
امریکی کانگریس رکن کا انٹونی بلنکن کو خط، عمران خان کی صحت پر اظہار تشویش
امریکی وزیر خارجہ سے پاکستان سے جواب لینے کا مطالبہ
12 Oct 2024
ایوارڈ شو میں بلا کر میری ٹرافی کسی اور فنکار کو دیا گیا، حنا دلپزیر
اداکارہ نے حلیہ انٹرویو میں یہ انکشاف کیا ہے
12 Oct 2024
پاکستان اپنے شہریوں کو بہتر معیار زندگی نہیں دے رہا، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
12 Oct 2024
طارق جمیل کا ذاکر نائیک کو عشائیہ، اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ
طارق جمیل نے پاکستانی مصنوعات کو استعمال کیا
12 Oct 2024
اسرائیلی فوج کی غزہ میں کلینک پر بمباری سے نومولود بچے سمیت 4 شہید
اس کلینک میں فلسطینی خواتین اور بچوں نے پناہ لی ہوئی تھی
12 Oct 2024
کراچی میں خاتون نے موٹر سائیکل سوار کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا
واقعہ کورنگی میں پیش آیا خاتون نے لفٹ مانگی تھی، پولیس