9 Oct 2024
لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر خصوصی پرواز کراچی پہنچ گئی
لبنان سے وطن پہنچنے والے پاکستانیوں نے پاک سر زمین پر پہنچتے ہی سجدہ شکر ادا کیا
9 Oct 2024
کراچی میں 3 سالہ بچی اغوا اور زیادتی کے بعد قتل
آمنہ 6 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی تھی، والد عمرہ ادائیگی کیلیے سعودی عرب میں ہیں
9 Oct 2024
فیصل آباد میں دو سروں والی بچی کی پیدائش
ڈاکٹرز نے کامیاب سرجری کر کے ایک سر علحیدہ کردیا
9 Oct 2024
خیبرپختونخوا حکومت کا غیر ملکیوں کی حفاظت کیلیے ہیلی کاپٹر چلانے کا فیصلہ
کراچی دھماکے کے بعد چینی باشندوں کی حفاظت کیلیے اجلاس
9 Oct 2024
وزیر اعلی گنڈا پور پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی
وزیر اعلی کی نااہلی کی درخواست پشاور ہائیکورٹ میں دائر
9 Oct 2024
کنواری لڑکیوں کیلیے خوشخبری، شادی پر حکومت ایک لاکھ روپے اور قیمتی تحائف دے گی
پنجاب کابینہ نے اجتماعی شادی میں انعامات دینے کی منظوری دے دی
9 Oct 2024
اسلام آباد پولیس اہلکار کی موت کا مقدمہ بھی جیل میں قید عمران خان کیخلاف درج
مقدمے میں وزیر اعلی کے پی گنڈا پور بھی نامزد
9 Oct 2024
غزہ جنگ میں اسرائیل کے یومیہ اخراجات 24 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے
اسرائیل کو جانی اور مالی دونوں قسم کے نقصانات کا سامنا ہے
9 Oct 2024
انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی کب ختم ہوگی؟ پی ٹی اے نے بتادیا
اپ گریڈیشن سے 8 سے 9 ٹیرا بائٹ تک کی گنجائش کا انتظام کیا جاسکے گا
8 Oct 2024
اسرائیلی وزیر دفاع کا حزب اللہ کمانڈر ہاشم صفی الدین کی شہادت کا دعویٰ
حسن نصراللہ کی طرح ہاشم صفی الدین بھی ایک عالم دین ہیں جو کالا عمامہ پہنتے ہیں
8 Oct 2024
طب کا نوبل انعام 2024 کس ملک کے سائنسدانوں نے حاصل کیا؟
رواں برس 2024 کے نوبل انعام برائے طب کا اعلان کر دیا گیا
8 Oct 2024
ایلون مسک نے ٹرمپ سے متعلق کیا کہا؟
ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ ریپبلکن صدارتی امیدوار کے لیے "عہد کے پابند" ہیں
8 Oct 2024
معروف اداکار مظہرعلی انتقال کرگئے
مظہرعلی نے سن 80 اور 90کی دہائی میں تعبیر، عروسہ، افشاں، شاہین،کالی دیمک اور ٹی وی ڈرامہ کانچ کی گڑیا میں کردار نگاری کی
8 Oct 2024
سمندر میں ڈوبنے والی خاتون کی لاش شارک کے پیٹ سے نکال لی گئی
مچھیرے کا کہنا تھا اس نے جب شارک کو پکڑا تو وہ معمول سے زیادہ صحت مند نظر آرہی تھی۔
8 Oct 2024
آئی جی اسلام آباد کو نہ ہٹایا تو اگلا دھرنا اس کے خلاف ہوگا، علی امین گنڈا پور کی دھمکی
کے پی ہاس میں کے پی پولیس کے اہلکاروں پر تشدد کیا گیا، مجھیاندازہ ہوگیا تھا کہ میری گرفتاری وقار کے ساتھ نہیں ہوگی۔