29 Aug 2024
جاپان میں سمندری طوفان شانشان نے تبادی مچادی
سمندری طوفان کی تیز اور طوفانی ہواؤں نے جزیرہ کیوشو میں گھروں کی چھتیں اْڑا دیں جبکہ درخت بھی تیز ہواؤں کے سامنے ٹہر نہ سکے۔
29 Aug 2024
صدر زرداری نے ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز سے نواز دیا
ارشد ندیم کو ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں ہلالِ امتیاز عطا کیا گیا۔
29 Aug 2024
شاہین آفریدی دوسرے ٹیسٹ میچ سے ڈراپ
عامر جمال فٹنس کلیئرنس نہیں کر پائے۔ ابرار احمد کو 12 رکنی اسکواڈ میں کنڈیشنر کو دیکھ کر شامل کیا گیا ہے۔
29 Aug 2024
شوہر کیساتھ تصویر لگانے پر حسد کے مارے لوگ مر جاتے ہیں، ندا یاسر
اداکارہ نے اپنے مارننگ شو میں جہاں مہمان اداکاراؤں کی رائے لی وہیں اپنے خیالات بھی شیئر کیے۔
29 Aug 2024
خیبرپختونخوا : ’والدین کا معاش میں ہاتھ بٹانے والے بچوں کیلیے تعلیم مشکل ہوجائے گی‘
خیبرپختونخوا میں 14 اضلاع کے 176 سکولوں میں سیکنڈ شفٹ ختم کر دی گئی
29 Aug 2024
کے الیکٹرک نے بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی
اضافہ جولائی 2024 کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔
29 Aug 2024
عتیقہ اوڈھو بھی ہمایوں سعید کی زائد عمر پر بول پڑیں
فردوس جمال کے متنازعہ بیان کے بعد چند پاکستانی فنکاروں نے ہمایوں سعید کا دفاع کرتے ہوئے سینئر اداکار کو آڑے ہاتھوں لیا تھا۔
29 Aug 2024
پستول صاف کرتے ہوئے باپ سے گولی چلنے سے شیرخواربیٹی جاں بحق
متقولہ بچی کی شناخت 11 ماہ کی عنایت دختربلال کے نام سے کی گئی
29 Aug 2024
کراچی: پانی میں کیمیکل ملاکر دودھ بنانے والا جعلی کارخانہ پکڑا گیا
سندھ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے پانی میں کیمیکل ملاکر جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری کے خلاف بھینس کالونی کراچی میں کارروائی کی گئی۔
29 Aug 2024
بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان کے باعث ٹروپیکل سائیکلون الرٹ جاری
امکان ہے کہ یہ نظام مغرب اور جنوب مغرب کی طرف بڑھے گا اورسندھ کے ساحل کے ساتھ شمال مشرقی بحیرہ عرب میں پہنچے گا۔
29 Aug 2024
زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران کروڑوں ڈالرز کا اضافہ
اسٹیٹ بینک نے 23 اگست تک کے اعداد و شمار جاری کردیے
29 Aug 2024
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2200 روپے کم ہوگئی
دس گرام سونے کی قیمت 1886روپے کی کمی سے 224194روپے کی سطح پر آگئی۔
29 Aug 2024
سعودی عرب نے بیمار افراد اور حاملہ خواتین کی حج ادائیگی پر پابندی لگادی
سعودی عرب نے رواں سال اموات کے بعد پابندی لگائی ہے
29 Aug 2024
پاک فوج کے سینئر افسر کو دو بھائیوں اور بھتیجے سمیت مسجد سے اغوا کرلیا گیا
واقعہ ڈی آئی خان کی تحصیل کلاچی میں پیش آیا
29 Aug 2024
خانہ کعبہ کے سامنے عمران خان کے حق میں بات کرنے پر رکن قومی اسمبلی گرفتار
فہیم خان کی گرفتاری کی تصدیق بھی کردی