28 Aug 2024
گنجان آباد اور شور والے علاقوں میں رہنے سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
یہ بات فرانس میں ہونے والی تحقیق میں سامنے آئی ہے
28 Aug 2024
فردوس جمال کی تنقید پر ہمایوں سعید کا ردعمل
ہمایوں سعید کے ردعمل پر مداحوں نے انہیں سراہا
28 Aug 2024
فیصل قریشی سے تقریبا 12 سال بڑی ہوں، اہلیہ کا انکشاف
ثنا فیصل نے مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے طنز کیا
28 Aug 2024
امریکا اور چین کا بلوچستان حملوں پر ردعمل سامنے آگیا
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 25 اور 26 اگست کو مسلح افراد نے حملے کیے
28 Aug 2024
سندھ میں ڈاکوؤں کے خلاف رپورٹنگ کرنے والا صحافی قتل
مقامی صحافی کو گھر کے قریب کھیتوں میں مسلح افراد نے قتل کیا
28 Aug 2024
اسرائیلی وزیر کی مسجد الاقصی میں یہودی عبادت گاہ بنانے کی دھمکی
سعودی عرب سمیت مسلم ممالک کی اسرائیلی وزیر کی دھمکی کی شدید مذمت
28 Aug 2024
ملتان میں شدید بارش، 48 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سیلابی صورت حال کی ویڈیو
ملتان میں اگلے دو روز تک بارش کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
28 Aug 2024
آپریشن عزم استحکام کیلیے 20 ارب روپے فوری جاری کرنے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی، مسلح افواج کو ہر ممکن تعاون کی بھی یقین دہانی
28 Aug 2024
وزارت توانائی کا آئی پی پیز کے معاہدوں کی تفصیلات فراہم کرنے سے انکار
یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں کہ معلومات فراہم کی جائیں، سیکریٹری پاور ڈویژن
28 Aug 2024
کراچی کی مصروف شاہراہ پر دن دہاڑے ڈکیتی
ڈاکو مصروف شاہراہ پر واردات کے بعد آسانی سے فرار ہوگئے
28 Aug 2024
پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو مبینہ طور پر بیوی نے کرنٹ لگا کر قتل کردیا
متوفی کی چھ ماہ کی بیٹی بھی ہے، بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج
28 Aug 2024
کراچی میں ایک اور نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل
کراچی میں رواں سال میں اب تک قتل ہونے والے شہریوں کی تعداد 78 تک پہنچ گئی
28 Aug 2024
ٹیکسز میں اضافے کے خلاف تاجروں کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال
تاجروں نے حکومت سے ٹیکسز میں اضافہ اور بجلی سستی کرنے کا مطالبہ کیا ہے
28 Aug 2024
راولپنڈی میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کر کے لاش دفنا دی
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل اور لاش برآمد کرلی
27 Aug 2024
بھارت میں 70 سالہ خاتون زیادتی کے بعد قتل
یہ واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب منصور شیخ کے پڑوسیوں نے گھر سے تعفن کی شکایت کی۔