24 Dec 2024
74 فیصد پاکستانی نوجوانوں نے بیرون ملک نہ جانے کا فیصلہ کرلیا، سروے
ملک سے نہ جانے اور ترقی میں حصہ ڈالنے والوں میں متوسط طبقے کے نوجوانوں کی تعداد زیادہ ہے
24 Dec 2024
باراتیوں کو لے جانے والی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے متعدد جان سے گئے
جیپ دریا میں گرنے سے 4افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ مرنے والوں کی لاشیں پانی سے نکال لی گئی ہیں۔
24 Dec 2024
عمران خان کا مذاکرات اور فوجی عدالتوں کے فیصلے پر ردعمل
عمران خان نے تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کا مطالبہ کردیا، اڈیالہ جیل میں وکلا سے گفتگو
24 Dec 2024
بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر شیام بینیگل انتقال کرگئے
شیام بینیگل کئی سالوں سے علیل تھے اور طویل عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔
24 Dec 2024
یو اے ای جانے والے پاکستانیوں پر نئی شرط کونسی عائد کی گئی ہے؟ اہم معلومات
یہ بات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بیورو آف امیگریشن نے بتائی
24 Dec 2024
حکومت کا اہم ایپ پر پابندی کے خاتمے کا اعلان
سائبر اسپیس کونسل کے ارکان نے متفقہ طور پر واٹس ایپ اور گوگل پلے پر پابندی ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔
24 Dec 2024
ایف بی آر کی پاسپورڈ پالیسی کیا ہے؟ جانیے
ایف بی آر نے یہ قدم صارفین کی سیکیورٹی کیلیے اٹھایا ہے
24 Dec 2024
گوگل کا پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگی کی سروس جلد شروع کرنے کا فیصلہ
گوگل کی جانب سے جلد متعدد ممالک میں سروس شروع کردی جائے گی
24 Dec 2024
عمران ریاض کی ’دباؤ‘ پر پاکستان چھوڑے جانے کی اطلاعات
عمران ریاض پاکستان سے عمان روانہ ہوئے
24 Dec 2024
بھارت کے نامور کرکٹر کو اسپتال میں داخل کرادیا گیا
سابق بھارتی کرکٹر ونود کامبلی کو صحت کی خرابی کے باعث ریاست مہاراشٹرا کے ضلع تھانے میں واقع ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
24 Dec 2024
پاکستان میں پولیو وائرس کا 65 واں کیس سامنے آگیا
قلعہ عبداللہ کے ایک 18 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے
24 Dec 2024
پاکستانی نژاد برطانوی صحافی صائمہ محسن رشتہ ازدواج میں منسلک
برطانوی صحافی صائمہ محسن نے انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی تصویر اپ لوڈ کی
24 Dec 2024
امریکا میں سزائے موت کے 40 میں سے 37 قیدیوں کی سزائوں میں کمی
انہوں نے کہاکہ ہمیں وفاقی سطح پر سزائے موت کا استعمال روک دینا چاہیے۔
24 Dec 2024
چیمپئنز ٹرافی کے حتمی شیڈول کا اعلان، میچ کہاں ہوں گے، ساری تفصیلات سامنے آگئیں
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ 19 فروری کو کراچی میں ہوگا جبکہ 9مارچ تک چیمپئنز ٹرافی جاری رہے گی۔
24 Dec 2024
پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی، حادثے سے بال بال بچ گیا
قومی ایئر لائن کے سی ای او خرم مشتاق بھی کراچی اسلام آباد کی پرواز میں سوار تھے۔