25 Dec 2024
بھارت، آرمی کوارٹرز سے زیادتی کے بعد قتل کی گئی 8 سالہ بچی کی لاش برآمد
چی پیرکی شام سخت نگرانی والے علاقے سے لاپتا ہوئی تھی
25 Dec 2024
سعودی عرب میں 300 سے زائد افراد کو سزائے موت
سعودی عرب میں سال 2023 میں 172 اور سال 2022 میں 196 مجرمان کو سزائے موت دی گئی تھی۔
25 Dec 2024
بنگلہ دیش نے حسینہ واجد کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا
سابق وزیر اعظم جنہوں نے 15 برس تک مسلسل پوری قوت کے ساتھ بنگالی عوام پر حکمرانی کی
25 Dec 2024
ملائکہ اروڑا کا شادی شدہ خواتین کو اہم مشورہ
ملائکہ اروڑا نے اْن خواتین کو مشورہ دیا ہے جو پہلے سے شادی شدہ ہیں یا پھر شادی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں
25 Dec 2024
برطانیہ بھجوانے کا جھانسہ دے کر 93 لاکھ بٹورنے والا انسانی اسمگلر گرفتار
متاثرہ فیملی نے ایجنٹ کے رو پوش ہونے پر ایف آئی اے میں شکایت درج کروائی۔
25 Dec 2024
کراچی میں سردی کی شدت برقرار، درجہ حرارت مزید گرنے کی پیش گوئی
زیادہ درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں 2.5 ڈگری کم ہوا۔
25 Dec 2024
پاک فوج کا قائد اعظم کو شاندار خراج عقیدت
پاک فوج کا ایمان، اتحاد، تنظیم کے نصب العین پر چلنے کا عزم
25 Dec 2024
پاکستان کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے بدلے امریکا کو چھوڑنے کی پیشکش
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت ٹرمپ کے دباؤ میں نہیں آئے گی
25 Dec 2024
مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
25 Dec 2024
پاکستان کا افغانستان پر فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں رپورٹ
افغان وزارت دفاع اور غیر ملکی میڈیا نے پاکستان پر حملے کا الزام عائد کیا ہے
24 Dec 2024
فخر زمان نے بابر کی حمایت پر خاموشی توڑ دی
بابر اعظم کو پلیئنگ الیون سے نکالنے پر فخر زمان نے ٹویٹ کیا جس پر پی سی بی نے انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا تھا
24 Dec 2024
پاکستانی خاتون نے 32 سال کی انتھک محنت سے ہاتھ کی کڑھائی سے قرآن مجید کا نسخہ تیار کرلیا
نسیم اختر نے شادی سے پہلے 1987 میں اس نیک کام کا آغاز کیا اور 2018 میں اسے مکمل کیا
24 Dec 2024
صائم ایوب نے بچپن میں بھارت میں پاکستان کا نام کیسے روشن کیا؟
اس ٹیم میں صائم ایوب کے علاوہ نوجوان کرکٹر خواجہ نافع بھی موجود تھے