























27 May 2025
ارسلان ایش نے ای اسپورٹس ورلڈکپ 2025 کیلیے کوالیفائی کرلیا
ایونٹ کے فاتح کھلاڑی کو 7 کروڑ ڈالر انعامی رقم دی جائے گی
27 May 2025
سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند آج دیکھا جائے گا
سپریم کورٹ نے شہریوں سے چاند دیکھنے کی اپیل کردی
27 May 2025
ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس اسلام آباد میں ہوگا
27 May 2025
پاکستانی نوجوانوں کو گولی کی دھمکی، پاکستان نے مودی کے دانت کھٹے کردیے
دفتر خارجہ نے بیان کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا
27 May 2025
جائیداد کی لالچ میں بھائی کو زہر کا انجکشن لگا کر قتل کرنے والا ملزم پکڑا گیا
ملزم کا دوران تفتیش سنسنی خیز انکشاف
27 May 2025
حادثاتی اموات کی فلم کی نمائش کے دوران سینیما گھر کی چھت گر گئی
حادثے میں ایک خاتون شدید زخمی ہوئی ہیں
27 May 2025
دبئی نے نجی شعبوں میں ملازمت کے خواہش مندوں کیلیے زبردست سہولت
وزارت انسانی وسائل (MoHRE) کے تحت شروع کی گئی یہ سروس ملازمت کے عمل کو تیز، موثر اور زیادہ شفاف بنانے میں مدد فراہم کرے گی
27 May 2025
سعودی عرب نے شراب کی پابندی ختم کرنے سے متعلق وضاحت جاری کردی
بلاگ پوسٹ پر دعوی کیا گیا تھا کہ سعودی عرب فیفا ورلڈکپ کے دوران شراب کی فروخت کی اجازت ملے گی
26 May 2025
معین خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی شکست کی وجہ بتا دی
کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پورا پی ایس ایل بہت اچھا کھیلا، ہر میچ میں کسی نہ کسی کھلاڑی نے بہترین پرفارم کیا۔
26 May 2025
پی ایس ایل فائنل میں سکندر رضا کی آمد فلمی انداز میں ہوئی' شاہین
تیسری ٹرافی میری جیت نہیں، یہ ثمین رانا اور عاطف رانا کی محنت ہے
26 May 2025
ایلون مسک نے ایکس کی سروس متاثر ہونے کا ذمہ دار کسے ٹھہرادیا ؟
کمپنی کی انتظامیہ کی جانب س ایکس کی سروس متاثر ہونے کی کوئی تکنیکی وجہ نہیں بتائی گئی
26 May 2025
اسرائیل کی فوج کا ہدف 75 فیصد غزہ پر کنٹرول ہے ، اسرائیلی میڈیا
اسرائیلی فوج کا تزویراتی ہدف غزہ کی 75 فی صد زمین پر قبضہ کرنا ہے۔
26 May 2025
کسی کو بھی پاکستان کی سرحدوں کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دینگے ،چین
چین اور پاکستان کے درمیان عسکری اشتراکِ عمل، بالخصوص جدید چینی دفاعی ٹیکنالوجی کے استعمال نے عالمی طاقتوں کو حیران کر دیا ہے۔
26 May 2025
حج 2025، خلاف ورزی پر دو غیر ملکی باشندے گرفتار
مشتبہ افراد نے 78 افراد کو مکہ مکرمہ میں اس سلسلے میں وزٹ بھی کرایا ۔
26 May 2025
اقرا عزیز اور یاسر حسین کی نتھیا گلی میں موج مستی
اقرا عزیز نے دسمبر 2019 میں خود سے 11 سال زائد العمر اداکار یاسر حسین سے شادی کی تھی